بھائی ان کی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے ہیں۔
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
بھائی ان کی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے ہیں۔
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
Well done.
آپ کا جواب درست ہے۔
باقی ممبران کے لئے تفصیل۔
اگر چار بیٹیاں ہیں تو ایک بیٹی کی تین بہنیں ہوئیں۔ اس طرح ایک بیٹی کی بہنوں اور بھائیوں کی تعداد برابر ہو گئی۔
اب تین بیٹوں میں ایک بیٹے کے بھائیوں کی تعداد دو ہو گی۔ اس طرح ایک بیٹے کے بھائیوں کی تعداد بہنوں سے دوگنی ہو گئی۔
یعنی اب ایک بیٹی کی تین بہنیں اور تین بھائی ہیں۔
اور ایک بیٹے کی چار بہنیں اور دو بھائی ہیں۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Last edited by Shaheen Latif; 25th August 2017 at 09:44 PM.
Bookmarks