Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: ~~Döùblê SÃ*gñátūrè Lágãê With TãpätÃ*lk~~

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default ~~Döùblê SÃ*gñátūrè Lágãê With TãpätÃ*lk~~




    پیارے ممبرز کیسے ہیں آپ امید ہے ٹھیک تھک ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
    دوستوں آج میں بہت دیر بعد ایک تھریڈ تیار کر رہا ہوں کیونکہ پچھلے کچھ دنوں میں! میں بہت مصروف تھا .
    امید ہے آپ نے مجھے یاد کیا ہو گا .
    چلیے دوستوں اب شروع کرتے ہیں
    تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح سے ڈبل سگنیچر لگا سکتے ہیں

    tapatalk Pro

    کی مدد سے _______!!
    دوستوں ایک میتھڈ تو آپ کو آتا ہی ہے کے آئ ٹی دنیا ڈاٹ کوم میں سگنیچر کس طرح لگاتے ہیں .
    ایک سگنیچر تو وہ ہو گیا اور ایک سگنیچر جو میں آپ کو بتانے والا ہوں وہ یہ ہے

    Sent From My --------- Using Tapatalk pro


    تو کچھ ممبر یہ پسند نہیں کرتے کے ان کی تھریڈ کے ساتھ یہ بھی لکھا آۓ .
    ویسے اس کو


    remove


    کرنے کا میتھڈ تو سب کو آتا ہی ہے
    لیکن آج میں بتاؤں گا کے آپ اس کو

    change

    کس طرح کر سکتے ہیں .
    تو چلیے شروع کرتے ہیں _______!!
    سب سے پہلے


    Tapatalk Pro


    اوپن کریں .

    اور یہاں پر کلک کریں


    Name:  PicsArt_1503495146837.jpg
Views: 170
Size:  27.8 KB


    اس کے بعد آپ یہاں سیٹنگز پر کلک کریں


    Name:  PicsArt_1503495205380.jpg
Views: 169
Size:  16.8 KB


    اب آپ یہاں سگنیچر پر کلک کریں


    Name:  PicsArt_1503495276286.jpg
Views: 165
Size:  20.3 KB


    اس کے بعد آپ یہاں سے فارم سلیکٹ کریں
    ItDunya.com


    Name:  PicsArt_1503495339099.jpg
Views: 165
Size:  15.9 KB


    اب کچھ اس طرح سامنے آۓ گا .
    اگر آپ پوسٹ کا سگنیچر بدلنا چاہتے ہیں تو اوپر والا ایڈٹ کریں اگر
    PM
    کا بدلنا چاہتے ہیں تو نیچے والا ایڈٹ کریں
    اگر دونوں بدلنا چاہتے ہیں تو دونوں ایڈٹ کریں .
    ایڈٹ کرنے کے لئے ان پر کلک کریں


    Name:  PicsArt_1503495537845.jpg
Views: 166
Size:  26.8 KB


    اور پھر سامنے کچھ اس طرح آۓ گا .


    Name:  PicsArt_1503495640906.jpg
Views: 167
Size:  29.2 KB


    اب یہاں پر اپنا نیو سگنیچر لکھیے
    کچھ اس طرح سے


    Name:  PicsArt_1503495750337.jpg
Views: 172
Size:  22.6 KB


    اب آپ میری اس پوسٹ کو دیکھ لیںں جہاں پر لکھا آتا ہے

    Sent From my _____ Using Tapatalk Pro

    اب وہا پر یہ لکھا آرہا ہے جو میں نے وہا سگنیچر میں لکھا تھا .


    Name:  PicsArt_1503495829347.jpg
Views: 173
Size:  15.6 KB


    اب جیسا کے آپ جانتے ہیں کے

    Tapatalk Aur Tapatalk Pro

    میں آئ ٹی دنیا والا سگنیچر شو نہیں ہوتا اس لیے آپ کے لیے یہ سکرین شارٹ دے رہا ہوں .


    Name:  PicsArt_1503495885374.jpg
Views: 174
Size:  33.7 KB


    دوستوں میں امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
    ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  2. #2
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے


    - - - Updated - - -

    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے


    - - - Updated - - -

    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے

    پیارے بھائی میری تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت شکریہ
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت ہی محنت کے ساتھ آپ نے تھریڈ بنایا اور اس سے بہت سارے موبائیل یوز کرنے والے ممبرز کو ہلپ کو گئی
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    خوش رہیں

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بہت ہی محنت کے ساتھ آپ نے تھریڈ بنایا اور اس سے بہت سارے موبائیل یوز کرنے والے ممبرز کو ہلپ کو گئی
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    خوش رہیں

    پیارے بھائی میں آپ کا شکرگزار ہوں آپ نے میری تھریڈ کو پسند کیا .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے


    - - - Updated - - -

    وعلیکم السلام
    بہت خوب اچھا تھریڈ بنایا ہے نیو ممبرز کے لئے
    Quote Derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بہت ہی محنت کے ساتھ آپ نے تھریڈ بنایا اور اس سے بہت سارے موبائیل یوز کرنے والے ممبرز کو ہلپ کو گئی
    شیئر کرنے کا بہت شکریہ
    خوش رہیں

    پیارے بھائیو تھریڈ کو پسندگی اور میری حوصلہ افزائی کا شکریہ
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  7. #7
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default


    وعلیکم السلام۔
    !برادرِ عزیز
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    ہماری معلومات کے لیے اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا شکریہ
    ہمیں آپکے مزید اچھے تھریڈز کا بے صبری سے انتظار ہے
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    !برادرِ عزیز
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    ہماری معلومات کے لیے اتنا اچھا تھریڈ بنانے کا شکریہ
    ہمیں آپکے مزید اچھے تھریڈز کا بے صبری سے انتظار ہے

    وعلیکم السلام
    پیارے بھائی .
    آپ نے میری تھریڈ کو پسند کیا
    میں آپ کا دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں .
    اور میری حوصلہ افزائی کا شکریہ .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .



    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  9. #9
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    آپ کی شئیرنگ کمال کی ہے
    مجھے ٹپاٹاک کا پروفیشنل ورژن چاہئے لنک ان بوکس کر دیں شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  10. #10
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    وعلیکم السلام
    آپ کی شئیرنگ کمال کی ہے
    مجھے ٹپاٹاک کا پروفیشنل ورژن چاہئے لنک ان بوکس کر دیں شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk

    پیارے بھائی پسندگی کا شکریہ .
    اس بارے میں میری ایک تھریڈ موجود ہے
    آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں .

    یہاں کلک کریں

    اللّه حافظ .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    Last edited by Shahzaib Gohar; 24th August 2017 at 09:09 PM.

  11. #11
    ahsan1141 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th July 2022 @ 02:09 PM
    Join Date
    05 Feb 2017
    Location
    Islamabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    2
    Credits
    360
    Thanked
    5

    Default

    ok

  12. #12
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote ahsan1141 said: View Post
    ok
    ahsan1141

    تھریڈ کو وزٹ کرنے کا شکریہ احسن بھائی خوش رہیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 16th March 2016, 10:58 AM
  2. 10. Apne kisi b Install Soft ko lock lagae aik click se
    By sag3r in forum Software Reviews
    Replies: 15
    Last Post: 16th March 2016, 10:47 AM
  3. help jis nay b cctv camras lagae ho
    By Prince Ahmad in forum Ask an Expert
    Replies: 0
    Last Post: 10th January 2015, 10:59 AM
  4. itdunya me thread me poll kese lagae
    By i am back in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 9
    Last Post: 4th June 2014, 09:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •