!السلامُ علیکم
امید ہے آپ دوست خیریت سے ہونگے۔ آپ میں سے اکثر دوست گوگل پلے سٹور میں موجود ایپس کو اے پی کے کی شکل میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں کر سکتے کیوں کہ گوگل پلے سٹور میں اے پی کے ڈاؤنلوڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔
یا کچھ کے پاس پلے سٹور ایکٹوّ نہیں اُن لوگوں کے لیے میں ایک شاندار ویب سائٹ ڈھونڈ کر لایا ہوں جس سے آپ بغیر ایپ سٹور کے ایپلی کیشنز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
وہ ویب سائٹ یہ ہے۔
http://apk-dl.com/
اگر پسند آئے تو لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اس متعلّق کوئی سوال پوچھنا ہو تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔