Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: Download Play store apps APK

  1. #1
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default Download Play store apps APK


    !السلامُ علیکم
    امید ہے آپ دوست خیریت سے ہونگے۔ آپ میں سے اکثر دوست گوگل پلے سٹور میں موجود ایپس کو اے پی کے کی شکل میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں کر سکتے کیوں کہ گوگل پلے سٹور میں اے پی کے ڈاؤنلوڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔
    یا کچھ کے پاس پلے سٹور ایکٹوّ نہیں اُن لوگوں کے لیے میں ایک شاندار ویب سائٹ ڈھونڈ کر لایا ہوں جس سے آپ بغیر ایپ سٹور کے ایپلی کیشنز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
    وہ ویب سائٹ یہ ہے۔
    http://apk-dl.com/
    اگر پسند آئے تو لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اس متعلّق کوئی سوال پوچھنا ہو تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔
    تسلی سے نہیں پڑھنا تو جا کے اپنی بھیڑ چرائیں

  2. The Following User Says Thank You to Sadafraan For This Useful Post:

    Abubaker30 (24th August 2017)

  3. #2
    Jamshaidi's Avatar
    Jamshaidi is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 08:08 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    443
    Threads
    18
    Credits
    2,641
    Thanked
    26

    Default

    good site
    Anokha Ladlaa

  4. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,299
    Threads
    179
    Credits
    8,918
    Thanked
    332

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ

  5. #4
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,660
    Threads
    97
    Credits
    8,107
    Thanked
    114

    Default

    پسند نہیں آیا کیونکہ ٹائیٹل سے ہٹ کر ہے
    ڈونلوڈ پلے اسٹور اے پی کے مگر کسی اور سیٹ کا راستہ دکھا رہے ہو برادر

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    TIME IS A BEST TIACHARE

  6. #5
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    پسند نہیں آیا کیونکہ ٹائیٹل سے ہٹ کر ہے
    ڈونلوڈ پلے اسٹور اے پی کے مگر کسی اور سیٹ کا راستہ دکھا رہے ہو برادر

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    برادر جب میں نے ویب سائٹ ریویوز میں یہ تھریڈ پوسٹ کیا تھا تبھی آپ کو سمجھ جانا چاہیے تھا کہ ضرور کوئی نہ کوئی ویب سائٹ بتائی گئی ہے۔
    بحر حال اِس سائٹ پر وہ تمام ایپس موجود ہیں جو پلے سٹور میں ہیں۔
    اپنے دِل کی صحیح کیفیت بیان کرنے کا شکریہ۔ کچھ لوگ تو صرف نائس اور گڈ کہنا ہی جانتے ہیں۔۔ چاہے پسند آئے یا نہ آئے

  7. The Following User Says Thank You to Sadafraan For This Useful Post:

    Abubaker30 (24th August 2017)

  8. #6
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,660
    Threads
    97
    Credits
    8,107
    Thanked
    114

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post


    برادر جب میں نے ویب سائٹ ریویوز میں یہ تھریڈ پوسٹ کیا تھا تبھی آپ کو سمجھ جانا چاہیے تھا کہ ضرور کوئی نہ کوئی ویب سائٹ بتائی گئی ہے۔
    بحر حال اِس سائٹ پر وہ تمام ایپس موجود ہیں جو پلے سٹور میں ہیں۔
    اپنے دِل کی صحیح کیفیت بیان کرنے کا شکریہ۔ کچھ لوگ تو صرف نائس اور گڈ کہنا ہی جانتے ہیں۔۔ چاہے پسند آئے یا نہ آئے
    جناب اعلی میں سیکشن تو دیکھا ہی نہیں
    بس تھیرڈ اوپن کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹپاٹاک کے ٹائیم لائن پر شوو ہو رہا تھا
    خیر جناب ان دوستوں کے اچھی شئیرنگ بلکہ بہت اچھی شئیرنگ ہے جو اے ہی کے فائلز ڈونلوڈ کر کے رکھتے ہیں اپنے پاس

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk

  9. #7
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ
    پسند فرمانے کا شکریہ برادر

  10. #8
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Jamshaidi said: View Post
    good site
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی
    آپ بھی گُڈ ہیں

  11. #9
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    جناب اعلی میں سیکشن تو دیکھا ہی نہیں
    بس تھیرڈ اوپن کر لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹپاٹاک کے ٹائیم لائن پر شوو ہو رہا تھا
    خیر جناب ان دوستوں کے اچھی شئیرنگ بلکہ بہت اچھی شئیرنگ ہے جو اے ہی کے فائلز ڈونلوڈ کر کے رکھتے ہیں اپنے پاس

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk

  12. #10
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    16
    Gender
    Male
    Posts
    2,576
    Threads
    244
    Credits
    17,383
    Thanked
    772

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post

    !السلامُ علیکم
    امید ہے آپ دوست خیریت سے ہونگے۔ آپ میں سے اکثر دوست گوگل پلے سٹور میں موجود ایپس کو اے پی کے کی شکل میں ڈاؤنلوڈ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں کر سکتے کیوں کہ گوگل پلے سٹور میں اے پی کے ڈاؤنلوڈ کا آپشن نہیں ہوتا۔
    یا کچھ کے پاس پلے سٹور ایکٹوّ نہیں اُن لوگوں کے لیے میں ایک شاندار ویب سائٹ ڈھونڈ کر لایا ہوں جس سے آپ بغیر ایپ سٹور کے ایپلی کیشنز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
    وہ ویب سائٹ یہ ہے۔
    http://apk-dl.com/
    اگر پسند آئے تو لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اس متعلّق کوئی سوال پوچھنا ہو تو بلا جھجھک پوچھ لیں۔

    بہت ہی بہترین تھریڈ تیار کیا گیا ہے
    ہمارے ساتھ شیئرنگ کا شکریہ
    آپ کی اچھی تھریڈ کا انتظار رہے گا .
    اللّه حافظ


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  13. The Following User Says Thank You to Shahzaib Gohar For This Useful Post:

    GooD Worker (24th August 2017)

  14. #11
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    18th October 2017 @ 08:12 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,266
    Threads
    114
    Credits
    2,328
    Thanked
    100

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    بہت ہی بہترین تھریڈ تیار کیا گیا ہے
    ہمارے ساتھ شیئرنگ کا شکریہ
    آپ کی اچھی تھریڈ کا انتظار رہے گا .
    اللّه حافظ


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کے لیے بنڈل آف تھینکس
    مجھے بھی آپ کی مزید اچھی اچھی شیئرنگز کا انتظار رہے گا۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے شاد رکھے آباد رکھے۔ فی امان اللہ

  15. #12
    Abdurrahimkh's Avatar
    Abdurrahimkh is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 06:16 PM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    17
    Gender
    Male
    Posts
    624
    Threads
    23
    Credits
    3,589
    Thanked
    51

    Default

    بہت خوب

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. play store paid apps free download very very easy
    By Amjad uddas in forum Android Zone
    Replies: 38
    Last Post: 17th October 2017, 07:01 PM
  2. Play Store Se Paid Apps Download Karein Part 2
    By KingsMan in forum Android Zone
    Replies: 32
    Last Post: 6th May 2016, 11:38 PM
  3. Play store si Paid Apps Download krna
    By Ibrahem in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 9
    Last Post: 4th March 2016, 01:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •