پیارے دوستو کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں بھی ہوں گے .
دوستوں آج میں ایک بہت ہی اچھی تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
آج میں آپ کو ایک سائٹ بتاؤں گا جس سے آپ ہر ایپ داؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور اس سائٹ کے بارے میں کچھ مفید باتیں بھی بتاؤں گا .
دوستوں شروع کرتے ہیں
سب سے پہلے آپ کوئی بھی براؤزر کھولیں اور
URL
میں یہ لکھے

www.apkpure.com

اب آپ کے سامنے یہ سائٹ اوپن ہو گی
آپ یہاں سے کوئی بھی ایپ سلیکٹ کریں


اگر آپ کی پسند کا ایپ یہاں موجود نہیں ہے تو یہاں سے کوئی بھی ایپ سرچ کریں



اب اپنی پسند کا ایپ کھولیں جیسے میں نے

ITDunya Mobile app

کھولا ہے .
اور اگر آپ کو ایپ کا اولڈ ورژن چاہیے تو آپ سکرول کریں .




اب یہ دیکھیے یہاں پر تمام اولڈ ورژن مل جائیں گے اور اگر آپ کو لیٹیسٹ اپ ڈیٹ چاہے اور وہ موجود نہیں تو آپ یہاں سے ریکویسٹ اپ ڈیٹ بھی کر سکتے ہیں .



اور اب تھوڑا سکرول کریں پھر آپ کو ایپ کے مطلق معلومات مل جاۓ گی .
کے اس ایپ کی

Requirement

کیا ہیں .



دوستو میں امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
اپنا خیال رکھیے گا .
ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ
اللّه حافظ .

Sent from my QMobile X2i using Tapatalk