ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
جزاک اللہ ۔۔سیکنڈ لاسٹ لائن میں لفظ کو ٹھیک کر لیں ۔۔
تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں جو تیری چاہت ہے
اس طرح کریں
جزاک اللہ خیر
لاجوب برادر
بہت اعلی
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
بہت شکریہ پسند کرنے کا
برادر بہت سمپل ہے جب آپ فوٹو شاپ میں کوئی بھی امیج فائنل کرتے ہیں اور سیو کرنے لگتے ہیں تو اس کو سیو ایز کرے اور اپنی مرضی کے فارمیٹ میں سیو کریں
مثال کے طور پے آپ چاہتے ہیں کہ بیک گراؤنڈ شو نہ ہو تو پی این جی فورمیٹ میں سیو کریں جے پی جے یا کسی دوسرے فورمیٹ میں سیو نہ کریں
for more detail check this link
This is Just a Painting !
Bookmarks