السلام علیکم امید ہے کہ سب دوست خیرت سے ہونگے۔ آج میں آپ کے لیے ایگل پوائنٹ 2007 لے کر آیا ہوں جو کہ سول انجینئرنگ میں استعمال ہوتا ہے۔
اس کو انسٹال کرنے سے پہلے آپ کے پاس آٹوکیڈ انسٹال ہونا چاہیےورنہ ایگل پوائنٹ آپ کے کمپیوٹر میں انسٹال نہیں ہو گا۔
ایگل پوائنٹ کے ساتھ ساتھ میں نیچے آٹو کیڈ کا بھی لنک دے رھا ہوں۔شکریہ

Name:  download.jpg
Views: 522
Size:  7.5 KB

ڈاؤنلوڈ ایگل پوائنٹ 2007
Name:  download.gif
Views: 570
Size:  65.9 KB

ڈاؤنلوڈ آٹوکیڈ 2007
Name:  download.gif
Views: 570
Size:  65.9 KB