Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: سات عجوبے

  1. #1
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Talking سات عجوبے

    !السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰہِ وبَرکاتہٗ
    دوستو! آپ نے یہ ضرور سن رکھا ہو گا کہ اِس دُنیا میں سات عجوبے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کے یہ سات عجوبے کون کون سے ہیں۔ اگر نہیں جانتے تو آئیں اُنہیں معلوم کرتے ہیں۔

    پہلا عجوبہ:۔
    گیزا کا عظیم ہرم جسے پیرامیڈ بھی کہا جاتا ہے کو دُنیا کا پہلا عجوبہ کہتے ہیں۔ عربی میں ایک کہاوت مشہور ہے "انسان وقت سے خوفزدہ ہے، لیکن وقت گیزا کے ہرم سے خوفزدہ ہے۔"۔یہ وہ واحد عمارت ہے جس کے بارے میں اندازے لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ دُنیا کی وہ واحد قدیم عمارت ہے جو اب تک قائم ہے۔ ماہرین مصریات کے مطابق یہ ہرم 2560 سال قبل از مسیح میں خوفو فرعون کے مقبرے کے طور پر استعمال ہوا۔3800 سو سال سے اس کا شمار دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں ہوتا تھا۔اس کی بلندی 146.5 میٹر(481 فٹ) ہے۔

    دوسرا عجوبہ:۔
    بابل کے معلق باغات دنیا کے سات قدیم عجائبات میں دوسرے نمبر پر شمار ہوتے ہیں ۔ یہ وہ واحد عجوبہ ہے جس کا اصل مقام ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ چھٹی صدی قبل از مسیح میں بنو کد نضر ( بخت نصر) کے عہد میں بابل (جو کہ عراق کا شہر ہے ) میں کلدائی سلطنت کا احیاء ہوا تو اس نے اپنی ملکہ شاہ بانو کے لیے یہ عظیم الشان باغات تعمیر کرائے جس نے اپنے وطن کے سبزہ زار اور حسین وادیاں کھو دیں تھیں ۔یہ شاہی باغ کے طور پر استعمال ہوتے تھے ۔
    ان باغات کی اونچائی 80 فٹ تھی یہ باغات حقیقتاََ معلق نہ تھے بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی ہوئی ساڑھے تین سو فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ان درجوں کی تعمیر میں اس اَمر کا خیال رکھا گیا تھا کہ زمین ایسی ہو کہ نہ درختوں کی نشونما میں کمی آئے نہ ہی پانی کی زائد مقدار نچلے درجوں میں جا کر دیگر باغات کو خراب کرے۔

    تیسرا عجوبہ:۔
    زیوس کے قدیم مجسمے کو دُنیا کا تیسرا عجوبہ کہا جاتا ہے۔یہ مجسمہ اولمپیا میں واقع ہے۔ اس کی اونچائی 42 فٹ ہے۔ یہ مجسمہ زیوس کی بیٹھی ہوئی شکل کا ہے۔ اس کو یونانی سنگتراش فیڈیاس نے 435 قبل از مسیح میں بنوایا۔ اس مجسمہ کی تیاری میں ہاتھی کے دانت، سونے کی تختیاں، اور قیمتی پتھر بھی استعمال کئے گئے۔ یہ مجسمہ یونانی دیوتا زیوس کی نمائندگی کرتا ہے۔

    چوتھا عجوبہ:۔
    معبد آرتمیس کو دُنیا کا چوتھا عجوبہ کہا جاتا ہے۔ جن لوگوں نے اس مندر کو دیکھا اُن کے مطابق یہ دُنیا کی سب سے خوبصورت عمارت تھی۔ جو شکار، زرخیزی اور جنگلوں کی یونانی دیوی کی تعظیم میں بنائی گئی تھی۔ یہ ترکی کے شہر افسس میں تھی جو کہ آج کے شہر سیلوک کے قریب واقع ہے۔

    پانچواں عجوبہ:۔
    موصولس کے مزار کو دُنیا کا پانچواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔ ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔م۔ میں ہالی کارناسس (جو کہ اب ترکی میں موجود ہے اُسے آج کل بودروم کے نام سے پکارا جاتا ہے) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔

    چھٹا عجوبہ:۔
    روڈس کے دیو قامت مجسمے کو دنیا کا چھٹا عجوبہ کہا جاتا ہے۔ اس کے بننے اور تباہ ہونے کا درمیانی فاصلہ صرف 56 سال ہے۔ لیکن بھر بھی اس نے قدیم عجوبوں میں اپنا نام کر لیا ہے۔ یہ مجسمہ بحیرہ روم کے جزیرے رہوڈس کے داخل ہونے کی جگہ پر واقع تھا۔ یہ علاقہ یونان میں تھا۔

    ساتواں عجوبہ:۔
    اسکنڈریہ کا روشن مینار دنا کا ساتواں عجوبہ ہے۔ اس کو فاروس آف الگزانڈریا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر ٹولیمی سلطنت کے دور میں 280 اور 247 ق۔م۔ میں کی گئی۔ اور اس کی بلندی 393 سے 450 قدم تھی۔ مانا جاتا ہے کہ یہ انسانی ہاتھ(کسی مشین کو استعمال کیے بغیر) کی بنائی ہوئی دنیا کی سب سےبلند تعمیر ہے۔تین بڑے زلزلوں کی وجہ سے تباہ شدہ یہ مینار کھنڈر میں تبدیل ہو گیا ہے۔
    __________٭٭٭__________
    پسند آئے تو تھینکس کے پیارے سے بٹن پر کلک ضرور کریں۔
    آخر میں آپ کے لیے دُعا اللہ پاک آپکو خوش رکھے، شاد رکھے، آباد رکھے۔ فی امان اللہ
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  2. #2
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے شکریہ شئیرنگ کا

  3. #3
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,788
    Thanked
    118

    Default

    وعلیکم السلام
    دنیا کے ساتوں عجوبوں کے بارے میں مفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  4. #4
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھی معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے شکریہ شئیرنگ کا
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ برادر

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk

  5. #5
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Abubaker30 said: View Post
    وعلیکم السلام
    دنیا کے ساتوں عجوبوں کے بارے میں مفید معلومات شئیر کرنے کا شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    آپ نے میرے تھریڈ کو پسند کیا اِس کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
    آپکی حوصلہ افزائی مجھے مزید تھریڈ بنانے کا موقع دے گی۔

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk

  6. #6
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    شکریہ جناب اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا

  7. #7
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Abdurrahimkh said: View Post
    شکریہ جناب اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے کا
    پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ برادر

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post

    !السلامُ علیکم ورحمۃ اللّٰہِ وبَرکاتہٗ
    دوستو! آپ نے یہ ضرور سن رکھا ہو گا کہ اِس دُنیا میں سات عجوبے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کے یہ سات عجوبے کون کون سے ہیں۔ اگر نہیں جانتے تو آئیں اُنہیں معلوم کرتے ہیں۔

    پہلا عجوبہ:۔
    گیزا کا عظیم ہرم جسے پیرامیڈ بھی کہا جاتا ہے کو دُنیا کا پہلا عجوبہ کہتے ہیں۔ عربی میں ایک کہاوت مشہور ہے "انسان وقت سے خوفزدہ ہے، لیکن وقت گیزا کے ہرم سے خوفزدہ ہے۔"۔یہ وہ واحد عمارت ہے جس کے بارے میں اندازے لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ دُنیا کی وہ واحد قدیم عمارت ہے جو اب تک قائم ہے۔ ماہرین مصریات کے مطابق یہ ہرم 2560 سال قبل از مسیح میں خوفو فرعون کے مقبرے کے طور پر استعمال ہوا۔3800 سو سال سے اس کا شمار دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں ہوتا تھا۔اس کی بلندی 146.5 میٹر(481 فٹ) ہے۔

    دوسرا عجوبہ:۔
    بابل کے معلق باغات دنیا کے سات قدیم عجائبات میں دوسرے نمبر پر شمار ہوتے ہیں ۔ یہ وہ واحد عجوبہ ہے جس کا اصل مقام ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔ چھٹی صدی قبل از مسیح میں بنو کد نضر ( بخت نصر) کے عہد میں بابل (جو کہ عراق کا شہر ہے ) میں کلدائی سلطنت کا احیاء ہوا تو اس نے اپنی ملکہ شاہ بانو کے لیے یہ عظیم الشان باغات تعمیر کرائے جس نے اپنے وطن کے سبزہ زار اور حسین وادیاں کھو دیں تھیں ۔یہ شاہی باغ کے طور پر استعمال ہوتے تھے ۔
    ان باغات کی اونچائی 80 فٹ تھی یہ باغات حقیقتاََ معلق نہ تھے بلکہ ایسی جگہ لگائے گئے تھے جو درجہ بدرجہ بلند ہوتی ہوئی ساڑھے تین سو فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ان درجوں کی تعمیر میں اس اَمر کا خیال رکھا گیا تھا کہ زمین ایسی ہو کہ نہ درختوں کی نشونما میں کمی آئے نہ ہی پانی کی زائد مقدار نچلے درجوں میں جا کر دیگر باغات کو خراب کرے۔

    تیسرا عجوبہ:۔
    زیوس کے قدیم مجسمے کو دُنیا کا تیسرا عجوبہ کہا جاتا ہے۔یہ مجسمہ اولمپیا میں واقع ہے۔ اس کی اونچائی 42 فٹ ہے۔ یہ مجسمہ زیوس کی بیٹھی ہوئی شکل کا ہے۔ اس کو یونانی سنگتراش فیڈیاس نے 435 قبل از مسیح میں بنوایا۔ اس مجسمہ کی تیاری میں ہاتھی کے دانت، سونے کی تختیاں، اور قیمتی پتھر بھی استعمال کئے گئے۔ یہ مجسمہ یونانی دیوتا زیوس کی نمائندگی کرتا ہے۔

    چوتھا عجوبہ:۔
    معبد آرتمیس کو دُنیا کا چوتھا عجوبہ کہا جاتا ہے۔ جن لوگوں نے اس مندر کو دیکھا اُن کے مطابق یہ دُنیا کی سب سے خوبصورت عمارت تھی۔ جو شکار، زرخیزی اور جنگلوں کی یونانی دیوی کی تعظیم میں بنائی گئی تھی۔ یہ ترکی کے شہر افسس میں تھی جو کہ آج کے شہر سیلوک کے قریب واقع ہے۔

    پانچواں عجوبہ:۔
    موصولس کے مزار کو دُنیا کا پانچواں عجوبہ کہا جاتا ہے۔ ایک تعمیر ہے جو موسولس کے نام سے موسوم ہے اس طرح یہ موسولس کا مزار کے نام پہچانی جاتی ہے۔ اس کی تعمیر 350 تا 353 ق۔م۔ میں ہالی کارناسس (جو کہ اب ترکی میں موجود ہے اُسے آج کل بودروم کے نام سے پکارا جاتا ہے) کے پاس ہوئی۔ اس کی تعمیر اشیمانید سلطنت کے دوران میں ہوئی۔ اس کی طرز تعمیر قدیم یونانی طرز تعمیر ہے۔یہ مزار تقریباً 45 میٹر اونچا ہے اور چاروں طرف نقوش اور یونانی طرز تعمیر سے بھرا ہے۔ یہ 12 تا 15 صدی عیسوی میں زلزلہ کی وجہ سے تباہ ہوگیا۔

    چھٹا عجوبہ:۔
    روڈس کے دیو قامت مجسمے کو دنیا کا چھٹا عجوبہ کہا جاتا ہے۔ اس کے بننے اور تباہ ہونے کا درمیانی فاصلہ صرف 56 سال ہے۔ لیکن بھر بھی اس نے قدیم عجوبوں میں اپنا نام کر لیا ہے۔ یہ مجسمہ بحیرہ روم کے جزیرے رہوڈس کے داخل ہونے کی جگہ پر واقع تھا۔ یہ علاقہ یونان میں تھا۔

    ساتواں عجوبہ:۔
    اسکنڈریہ کا روشن مینار دنا کا ساتواں عجوبہ ہے۔ اس کو فاروس آف الگزانڈریا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر ٹولیمی سلطنت کے دور میں 280 اور 247 ق۔م۔ میں کی گئی۔ اور اس کی بلندی 393 سے 450 قدم تھی۔ مانا جاتا ہے کہ یہ انسانی ہاتھ(کسی مشین کو استعمال کیے بغیر) کی بنائی ہوئی دنیا کی سب سےبلند تعمیر ہے۔تین بڑے زلزلوں کی وجہ سے تباہ شدہ یہ مینار کھنڈر میں تبدیل ہو گیا ہے۔
    __________٭٭٭__________
    پسند آئے تو تھینکس کے پیارے سے بٹن پر کلک ضرور کریں۔
    آخر میں آپ کے لیے دُعا اللہ پاک آپکو خوش رکھے، شاد رکھے، آباد رکھے۔ فی امان اللہ

    پیارے بھائی میں یہی بات سوچتا رہتا تھا یہ عجوبے ہیں کیا چیز آج اس کی بھی معلومات مل گئی ہے .
    شیئرنگ کا شکریہ .

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  9. #9
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    پیارے بھائی میں یہی بات سوچتا رہتا تھا یہ عجوبے ہیں کیا چیز آج اس کی بھی معلومات مل گئی ہے .
    شیئرنگ کا شکریہ .

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk

  10. #10
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Sadafraan said: View Post
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔

    Sent from my SM-G900F using Tapatalk
    😊😊

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  11. #11
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    ����

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  12. #12
    Join Date
    02 Jul 2015
    Location
    Mirpurkhas
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    11
    Thanked
    8

    Default

    ڏاڍو سٺو

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 6th October 2015, 08:46 AM
  2. Replies: 25
    Last Post: 13th February 2013, 12:42 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 11th December 2011, 01:45 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 14th November 2009, 06:49 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 13th November 2009, 12:26 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •