zong ka sub sy sasta net pkg btao bhai
zong ka sub sy sasta net pkg btao bhai
6464 پر
dto
لکھ کر سینڈ کریں۔۔۔
آپکے پاس ایک سروس ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔۔۔۔۔
صبح کے چار بجے سے لے کر رات چار بجے تک کیلیے روزانہ ایک جی بی۔
صرف12 روپے مع ٹیکس کے خرچے پر
Sent from my SM-G900F using Tapatalk
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
Bookmarks