-
27th August 2017, 11:26 AM
#1
اللّه پاک کے دیے رزق پر گزارا کریں
اللّه پاک کی طرح سے دیے گے رزق پر گزارا کریں
حضرت عبدالله بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّه صلى الله عليه و سلم فرماتے ہیں کہ ---!!
"وہ شخص کامیاب ہو گیا جو اسلام لایا اور اسے اس کے کیفیت کے مطابق رزق دیا گیا اور پھر دیے گۓ رزق پر گزارا کرنے کی اللّه پاک نے اسے توفیق دی "
[Urdu Ref :: Sahih Muslim :: Vol. 3 :: Hadith 2426]
-
27th August 2017, 12:10 PM
#2
-
27th August 2017, 12:20 PM
#3
Mehtab785 said:
وعلیکم السلام
جزاک اللہ
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ پیارے بھائی
اللّه حافظ
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks