تکبر کیا ہے ---------!!!!
جواب : خود کو افضل اور دوسروں کو ہقیر(چھوٹا ) جاننے کا نام تکبر ہے .
القرآن : اور یاد کرو جب اللّه پاک نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اور وہ غرور میں آگیا اور وہ کافر ہو گیا .
(Al-Bakrah, ------- 34)
حدیث :نبی کریم صلى الله عليه و سلم فرماتے ہیں کہ :
"تکبر حق کی مخالفت اور لوگوں کو ہقیر جاننے کا نام ہے "
(Sahih Muslim , Kitab-Ul-Imaan , Baab : Tahrim-Ul-Kabir Hadith No-91)
تکبر سے اپنے نفس کی پاکیزگی نہ جتایا کرو جو پرحیظ گار ہیں ان کو اللّه خوب پسند کرتا ہے .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks