Results 1 to 9 of 9

Thread: آخری گھوڑا کیسے جیتے گا؟

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default آخری گھوڑا کیسے جیتے گا؟

    السلام علیکم:۔
    ڈئیر ممبران آ آپ کے لیے ایک سوال لے کر آیا ہوں جس کا جواب آپ نے بہت سوچ سمجھ کر دینا ہے۔ جواب اتنا مشکل نہیں بس تھوڑا سوچنا پڑے گا۔

    سوال:۔

    ایک دفعہ ایک بادشاہ اور اس کے وزیر ہارس ریس دیکھ رہے تھے.
    ہمیشہ کی طرح تمام گھوڑے بہت تیزی سےدوڑرہے تھے .
    بادشاہ کو یہ پسند نہیں آیا اور اس نے اپنے وزیر کو کہا کہ ایک ایسی ہارس ریس کا انتظام کرو کے جس میں آخر میں آنے والے گھوڑے کو پہلا انعام دیا جائے.

    اگلے دن وزیر نے دوڑکا دوبارہ انتظام کیا جس طرح بادشاہ نے کہا،

    لیکن اس دفعہ بھی گھوڑے پہلی دفعہ کی طرح تیز دوڑ رہے تھے .

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کے وزیر نے ایسا کیا کیا کے آخرمیں آنے والے گھوڑے کو پہلا انعام مل سکے ؟؟؟

  2. #2
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    کیونکہ بادشاہ نے خود وہ ریس منعقد کروائی جس میں آخر میں آنے والے گهوڑے کو انعام دیا جانا تها.
    اس لئے جو گهوڑا آخر پے آنا تها اسے انعام ملنا تها
    IT Dunya

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام

    سوال مجھے کلیر نہیں ہو رہا
    ظاہر سی بات ہے ایک ریس ہوتی ہے تو لازمی ایک گھوڑے نے سب سے آخری پوزیشن میں آنا ہے
    اس سلسلے میں وزیر کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    14th April 2024 @ 03:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام

    سوال مجھے کلیر نہیں ہو رہا
    ظاہر سی بات ہے ایک ریس ہوتی ہے تو لازمی ایک گھوڑے نے سب سے آخری پوزیشن میں آنا ہے
    اس سلسلے میں وزیر کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں
    Agree with this Answer

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Agree with this Answer

    بات یہ سمجھنے کی ہے کہ اگر آخر میں آنے والا گھوڑا جیتے تو ہر کسی کی کوشش ہو کہ گھوڑا آہستہ چلائے۔
    تا کہ وہ جیت سکے۔ لیکن اس ریس میں بھی گھوڑے اتنی ہی رفتار سے دوڑ رہے ہیں جتنی رفتار سے پہلے دوڑ رہے تھے۔
    تو وزیر نے ایسی کیا ترکیب کی کہ ہر کسی کی کوشش تھی کہ وہ دوسرے گھوڑوں سے آگے نکل جائے۔
    اور اسی کوشش میں ہر کوئی گھوڑے کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام

    سوال مجھے کلیر نہیں ہو رہا
    ظاہر سی بات ہے ایک ریس ہوتی ہے تو لازمی ایک گھوڑے نے سب سے آخری پوزیشن میں آنا ہے
    اس سلسلے میں وزیر کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

    بات یہ سمجھنے کی ہے کہ اگر آخر میں آنے والا گھوڑا جیتے تو ہر کسی کی کوشش ہو کہ گھوڑا آہستہ چلائے۔
    تا کہ وہ جیت سکے۔ لیکن اس ریس میں بھی گھوڑے اتنی ہی رفتار سے دوڑ رہے ہیں جتنی رفتار سے پہلے دوڑ رہے تھے۔
    تو وزیر نے ایسی کیا ترکیب کی کہ ہر کسی کی کوشش تھی کہ وہ دوسرے گھوڑوں سے آگے نکل جائے۔
    اور اسی کوشش میں ہر کوئی گھوڑے کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم:۔
    ڈئیر ممبران آ آپ کے لیے ایک سوال لے کر آیا ہوں جس کا جواب آپ نے بہت سوچ سمجھ کر دینا ہے۔ جواب اتنا مشکل نہیں بس تھوڑا سوچنا پڑے گا۔

    سوال:۔

    ایک دفعہ ایک بادشاہ اور اس کے وزیر ہارس ریس دیکھ رہے تھے.
    ہمیشہ کی طرح تمام گھوڑے بہت تیزی سےدوڑرہے تھے .
    بادشاہ کو یہ پسند نہیں آیا اور اس نے اپنے وزیر کو کہا کہ ایک ایسی ہارس ریس کا انتظام کرو کے جس میں آخر میں آنے والے گھوڑے کو پہلا انعام دیا جائے.

    اگلے دن وزیر نے دوڑکا دوبارہ انتظام کیا جس طرح بادشاہ نے کہا،

    لیکن اس دفعہ بھی گھوڑے پہلی دفعہ کی طرح تیز دوڑ رہے تھے .

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کے وزیر نے ایسا کیا کیا کے آخرمیں آنے والے گھوڑے کو پہلا انعام مل سکے ؟؟؟
    پیارے بھائی ہم جو بھی سوال کرتے ہیں اس کا جواب سب سے پہلے آپ دیتے ہیں اور وہ درست بھی ہوتا ہے لیکن آپ کے سوال میں اتنا سوچنا پڑتا ہے کے جواب نکالتے نکالتے شام ہو جاۓ

    اس سوال میں بھی کچھ ایسا ہی سمج لیں کب سے سوچ رہا ہوں لیکن ابھی تک جواب نہیں ڈونڈھ پایا اب تو میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں کیونکہ میں تو اس کا سوال نکال نہ پایا --------------- 😇

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  8. #8
    asif niazi's Avatar
    asif niazi is offline Advance Member
    Last Online
    15th February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    13 Oct 2011
    Location
    DauD KheL
    Gender
    Male
    Posts
    1,279
    Threads
    201
    Credits
    426
    Thanked
    146

    Default

    مجھے سمجھ آ گئی
    وزیر نے سب کے گھوڑے ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل کروا دئیے تھے
    اور سب کی کوشش تھی کے ان کے پاس جو دوسرے بندے کا گھوڑا ہے وہ اس کوسب
    سے آگے پہنچائے تاکہ اس کا گھوڑا پیچھے رہ جائے

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote asif niazi said: View Post
    مجھے سمجھ آ گئی
    وزیر نے سب کے گھوڑے ایک دوسرے کے ساتھ تبدیل کروا دئیے تھے
    اور سب کی کوشش تھی کے ان کے پاس جو دوسرے بندے کا گھوڑا ہے وہ اس کوسب
    سے آگے پہنچائے تاکہ اس کا گھوڑا پیچھے رہ جائے
    Well done.
    آپ کا جواب بالکل درست ہے۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 18th January 2017, 10:05 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 17th March 2013, 10:01 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 15th June 2012, 12:07 AM
  4. Replies: 19
    Last Post: 14th February 2011, 05:42 PM
  5. Replies: 5
    Last Post: 19th September 2009, 10:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •