کیسے ہیں آئی ٹی ٹی ممبرز اور ٹیم ممبرز امید کرتا ہوں ﷲ کے کرم سے ٹھیک ہوں گئے اور آئی ٹی دنیا سے معلومات حاصل کر رہے ہوں گے آج میں آپکو ایسی مفید اور قابلِ سائیٹ آپ سب کے ساتھ شئیر کہرا ہوں سائیٹ کا نام ہے اینیملس جہاں پر آپ بہت سے اینیملس کے بارے جان سکتے ہیں اور بھی بہت کچھ ان سب چیزوں سے ٔفائدہ اٹھانے کے لۓ نیچے دی گئ لنک پر جائیں امید ہے آپ سب کو آج کا یہ میرا تھریڈ پسند آئے گا شکریہ
http://kids.sandiegozoo.org/animals
Bookmarks