مندرجہ زیل علامات ظاہر ھونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال یا معالج سے رجوع کریں-
بخار-سر، آنکھوں، کمر، پٹھوں، جوڑوں، یا ہڈیوں میں درد- جلد پرسرخ رنگ کے دھبے یا جسم کے کسی بھی حصے سے بلاوجہ خون کا جاری ہونا۔ یاد رکھیں ڈینگی ایک قابل علاج مرض ہے اسلئے علامات کی صورت میں معالج سے رابطہ ضروری ھے۔ بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے دوا کا استعمال انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ھے