Quote Baazigar said: View Post


بہت خوب
پیارے بھائی بہت دنوں کے بعد آج آپ کو فارم پر دیکھا کیا بات ہے بہت مصروف رہتے ہیں آپ .

بہر حال میری تیار کردہ تھریڈ کو پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ .

اللّه حافظ .

Sent from my QMobile X2i using Tapatalk