salam;;
have been a Nokia user for a very long time, where if I play music while in a call, the receiver can hear it as well. But it seems I cant do it with android is there any workaround/ mod for that, thanx

Bu$~1~13~7~h0~
ایسی کوئی ایپس نہیں اور نہ ہی ممکن ہے پلے سٹور پر ایک سوفٹوئیر ہے لیکن اس سے آپ دوران کال خود تو موسیقی سن سکتے ہیں لیکن دوسرا نہیں یہ ٹریک استعمال کر کے دیکھیں موسیقی پلئیر کو آن کریں اسے بریک کر کے کال کریں جب کال کنٹیکٹ ہو جائے موبائل کی لائٹ بند ہونے کا انتظار کریں جب موبائیل بند ہو جائے تو سنٹر کی پریس کر کے موبائیل آن کریں گے تو سکرین پر موسیقی پلئیر بھی شو ہو گا سٹاپ شدہ میوزک کو دوبارہ اسٹارٹ کریں گے تو شاید دوسرے موبائیل پر بھی موسیقی سنائی دے باقی سب ٹریکس ناکام ہیں
Bookmarks