السلام علیکم۔ آئی ٹی ڈی کے پیارے ساتھیو آج آپ کے لئے پھر خاکے تلاش کرنے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔ اس تصویر میں تمام خاکے موجود ہیں۔ آپ نے ان کو تلاش کرنا ہے۔ تو دیکھتے ہیں سب سے پہلے کون تلاش کرتا ہے۔
Yay hainn sab answer
ihtesham296 said: Yay hainn sab answer Well done. بہت خوب ڈئیر ممبر آپ نے اس سیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا ہے۔ اور صحیح حل دیا ہے۔ مبارک ہو۔
Forum Rules
Bookmarks