پیارے بھائی پسند کا بہت شکریہ
لیکن مجھے پلے اسٹور سے لنک کاپی کرنا نہیں آتا آپ مجھے اس کا طریقہ بتا دیں اگے سے جو لنک دیا جاۓ گا پلے اسٹور کا ہو ہو گا .
شکریہ .
Sent from my QMobile x32 using Tapatalk Pro
سمپل ہے بھائی کوئی بھی ایپ نکالو اور شئیر پر کلک کرو آگے آپشن آئیں گے
ان میں ایک کاپی ٹو کلپ بورڈ کا آپشن ہوگا اس پر کلک کرنے سے لنک کاپی ہو جائے گا
اگر وہ آپشن نہیں آتا تو وٹس ایپ پر کسی کو شئیر کردیں اور بعد میں وٹس ایپ میں سے وہی میسج کاپی کرلیں

جی پیارے بھائی اتنی اچھی انفارمیشن کا بہت بہت شکریہ _____اللّه حافظ .
Bookmarks