Results 1 to 8 of 8

Thread: فحش فلمیں رکھنے والے ہو جائیں ہوشیار

  1. #1
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default فحش فلمیں رکھنے والے ہو جائیں ہوشیار

    کمپالا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا نے فحش فلموں کی روک تھام کیلئے ایک خصوصی ادارہ قائم کر دیا ہے جس کا کام ان کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ پورنوگرافی کنٹرول کمیشن نامی اس نئے محکمے میں اب تک درجنوں لوگوں کو بھرتی کیا جا چکا ہے۔ یہ محکمہ انٹرنیٹ سے فحش فلمیں ڈاؤن کرنے اور انھیں پھیلانے والے افراد کی نشاندہی کرے گا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں اب جس کسی کے موبائل فون میں فحش فلمیں ہونگی وہ پکڑا جائے گا۔ اس کام کیلئے ایک خصوصی سافٹ ویئر بنایا گیا ہے جو شہریوں کے موبائل فونز کی جانچ پڑتال کرے گا۔ اگر کسی کے موبائل سے فحش فلمیں برآمد ہو گئیں تو اس کا ٹھکانہ جیل ہو گا اور اسے 2 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
    یوگنڈا کی وزیر اخلاقیات سمن لکوڈو کا نئے محکمے کے مقاصد بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی کا خاتمہ کرنے کی کوشش ہے، کیونکہ معاشرے میں جرائم کی ایک بڑی وجہ یہ فحش فلمیں ہی ہیں۔ خیال رہے کہ یوگنڈا بر اعظم افریقا کا ایک اہم ملک ہے جس کی زیادہ تر آبادی مسیحی افراد پر مشتمل ہے۔
    Never Stop Learning And Growing

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post

    Good News

  3. #3
    MehmoodFarid2 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:43 PM
    Join Date
    31 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    351
    Threads
    30
    Credits
    4,365
    Thanked
    7

    Default

    thats greate
    Me And My Life

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    یہ آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    اس قانون کو ساری دنیا میں لگا دیا جائے

  5. #5
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    کمپالا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا نے فحش فلموں کی روک تھام کیلئے ایک خصوصی ادارہ قائم کر دیا ہے جس کا کام ان کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ پورنوگرافی کنٹرول کمیشن نامی اس نئے محکمے میں اب تک درجنوں لوگوں کو بھرتی کیا جا چکا ہے۔ یہ محکمہ انٹرنیٹ سے فحش فلمیں ڈاؤن کرنے اور انھیں پھیلانے والے افراد کی نشاندہی کرے گا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں اب جس کسی کے موبائل فون میں فحش فلمیں ہونگی وہ پکڑا جائے گا۔ اس کام کیلئے ایک خصوصی سافٹ ویئر بنایا گیا ہے جو شہریوں کے موبائل فونز کی جانچ پڑتال کرے گا۔ اگر کسی کے موبائل سے فحش فلمیں برآمد ہو گئیں تو اس کا ٹھکانہ جیل ہو گا اور اسے 2 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
    یوگنڈا کی وزیر اخلاقیات سمن لکوڈو کا نئے محکمے کے مقاصد بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی کا خاتمہ کرنے کی کوشش ہے، کیونکہ معاشرے میں جرائم کی ایک بڑی وجہ یہ فحش فلمیں ہی ہیں۔ خیال رہے کہ یوگنڈا بر اعظم افریقا کا ایک اہم ملک ہے جس کی زیادہ تر آبادی مسیحی افراد پر مشتمل ہے۔

    ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ

  6. #6
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    shukria...

  7. #7
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

  8. #8
    dxtyle's Avatar
    dxtyle is offline Advance Member
    Last Online
    26th February 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    01 Oct 2009
    Location
    LoadIng....
    Gender
    Male
    Posts
    2,219
    Threads
    97
    Credits
    3,040
    Thanked
    64

    Default

    جب تک ایمان نہیں لاینگے کوئی فائدہ نہیں محکمہ اخلاقیات کو اس پر غور کرنا چاہیے
    ایک بہترین مسلمان بننے کی کوشش جاری ہے .

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 7th September 2021, 02:21 PM
  2. Replies: 33
    Last Post: 8th January 2016, 03:12 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 12th June 2011, 10:15 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 7th January 2010, 02:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •