اختتامیہ

معززقارئین ستمبر اسپیشل میگزین آپ کے سامنے ہے
آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم میڈم ثناء ناصر ساجلہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جو بے پناہ محنت کر کے اور انتہائی وقت دے کر ہمارے لئے اور ہمارے قارئین کے لئے معیاری اور بہترین میگزین تیار کرتی ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر کے ساتھ جزائے خیر عطا فرمائے

تمام ہی معزز ممبران جنہوں نے اس میگزین میں اپنا حصہ ڈالا اُن سب کا از حد شکریہ

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنا یہ تعاون ایسے ہی جاری و ساری رکھیں ۔
اور میگزین ٹیم کو اکتوبر کے شمارے کے لئے تحاریر ارسال کرنا شروع کر دیں ۔

اس دُعا کے ساتھ آئی ٹی دُنیا ہمیشہ ترقی کرے
اجازت دیجئے

اللہ حافظ و ناصر

والسلام

آئی ٹی دُنیا میگزین ٹیم


Name:  9XUvxGK.png
Views: 229
Size:  14.6 KB

#ITDMAG