Quote Fasih ud Din said: View Post
وعلیکم السلام

بہترین ۔۔ شاندار ۔۔ زبردست



خوش رہیں میرے دوستو ۔۔ بھائیو بہنو ۔۔ اللہ پاک آباد رکھیں ۔۔ آمین
Quote Shahzaib Gohar said: View Post


ماشاللہ _______
پیاری بہناں آپ نے بہت ہی خوبصورت اور بہترین مگزین تیار کی ہے .
آپ آئی ٹی دنیا پر بہت محنت کر رہی ہیں _____ اللّه پاک آپ کو آپ کی محنت کا اجر آتا فرماۓ ._______آمین .


Sent from my QMobile x32 using Tapatalk Pro
Quote Rana268 said: View Post


ماشاءاللہ
بھائی حیدر اور بہنا ثناء بہت اچھی میگزین ۔۔۔۔ انشاءاللہ نیکسٹ بھی ہم ایسے ہی یہ میگزین چلاتے رہیں گے
بہت اچھی کاوش بہت اچھا تھریڈ تشکیل دیا
Quote WaqeeHaidar said: View Post
ماشااللہ بہت ہی محنت کی گئی ہے اس بار بھی۔ اور کافی معیاری میگزین آئی ٹی دنیا کے فورم میں شائع کی گئی۔
امید ہے کہ تمام فیملی ممبرز اس کا مطالعہ کریں گے اور اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔
بہت بہت شکریہ ایک بار پھر سے۔


- - - Updated - - -

ماشااللہ بہت ہی محنت کی گئی ہے اس بار بھی۔ اور کافی معیاری میگزین آئی ٹی دنیا کے فورم میں شائع کی گئی۔
امید ہے کہ تمام فیملی ممبرز اس کا مطالعہ کریں گے اور اپنے علم میں اضافہ کریں گے۔
بہت بہت شکریہ ایک بار پھر سے۔
Quote Shaheen Latif said: View Post
وعلیکم السلام۔
ماشاءاللہ بہت خوبصورت شمارا تیار کیا ہے۔ پڑھ کر کافی معلومات میں اضافہ ہوا۔
اور اس بات کی بے حد خوشی ہوئی کہ اس شمارے میں کافی ممبران نے حصہ لیا۔
امید ہے کہ جن ممبران نے اس مرتبہ پہلی دفعہ حصہ لیا ہے وہ آئندہ بھی اسی طرح حصہ لیتے رہیں گے۔
تمام میگزین ٹیم اور خصوصی طور پر مس ثنا ناصر کو بہت بہت مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ اور آئی ٹی دنیا میگزین بھی
اسی طرح پھلتا پھولتا رہے۔ آمین:۔
نوٹ: میں پچھلے تین روز سے آوٹ آف سٹی تھا۔ آفیشل سلسلے میں ۔ اس لیے فورم کو زیادہ وقت نہ دے سکا۔
aap sab ka behad shukriya housla afzaii k liye ...ye silsila ap sab k taawun se hi jari rahega inshaAllah ummeed Hy agli bar is se ziada tahareer Mosul hongi ....ap sabka behad shukriya Khush abad rahiye eid Mubarak