پیارے بھائیو کیسے ہو سب میں امید کریا ہوں کے آپ سب اللّه کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
تو دوستو آج ایک گیم شروع کرتے ہیں ویسے تو یہ گیم نہیں ہے پر گیم کی طرح ضرور ہے آپ کو کرنا صرف یہ ہے کے اپنی اپنی راۓ دینی ہے تو چلیے شروع کرتے ہیں .
"Life Is Borring Without ______"
دوستوں شروع ہو جائیے ⬇⬇⬇⬇
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks