پیارے بھائیو کیسے ہو سب میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آئی ٹی دنیا سے خوب علم حاصل کر رہے ہوں گے .

تو پیارے بھائیو آپ جو بھی تھریڈ یا پوسٹ تیار کرتے ہیں تو بار بار اپنا پسند کا رنگ _فونٹ _سائز بھی لگاتے ہیں .
لیکن اب اس کی ضرورت نہیں پڑے گی __________پیارے بھائیو اور بہنوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کہ آپ کس طرح اپنی پسند کے
رنگ _فونٹ اور سائز کو ہمیشہ کے لئے کس طرح سلیکٹ کر سکتے ہیں .

اس کام کے لیے سب سے پہلے آپ سیٹنگز میں جائیں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا 1.jpg
Views: 260
Size:  26.0 KB

اس کے بعد جنرل سیٹنگز پر کلک کریں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا 2.jpg
Views: 178
Size:  25.5 KB

اس کے بعد لاسٹ پر آجائیں ___اور یہاں سے اپنی پسند کی سیٹنگز کریں .

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا 3.jpg
Views: 164
Size:  31.7 KB

اور اب یہاں سے اپنے پسند کا
رنگ _سائز _اور فونٹ سلیکٹ کرنے کے بعد

Save Changes


پر کلک کریں

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا 4.jpg
Views: 158
Size:  32.0 KB

اور آپ کی سیٹنگز مکمل ہو گئی ہے .

اور اب آپ میرا یہ پوسٹ دیکھیے میں نے جو
سائز _فونٹ اور رنگ سلیکٹ کیا تھا وہ یہ رہا ⬇⬇⬇⬇

Name:  آئی Ù¹ÛŒ دÙâ€*یا 5.jpg
Views: 161
Size:  28.6 KB

دوستو میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
دعاؤں میں یاد رکھیے گا _آپ کا پیارا بھائی

محمّد شاہزیب
اللّه حافظ .

Sent from my QMobile X2i using Tapatalk