السلام علیکم:۔
ڈیئر آئی ٹی ڈی ممبران آج پھر آپ کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک ہندو جو کہ انڈیامیں پیدا ہوا اورانگلینڈ میں مرا۔
اب آپ بتائیں کہ اس کی قبر کہاں بنے گی؟