ڈیئر ممبر
آپ کا سوال بہت ہی مختصر ہوتا ہے۔ آپ کو چاہیے کہ رولز کے مطابق اپنے سوال کو بالکل کلیئر کر کے پوسٹ کریں۔
آپ کون سے سر آغا خان کا پوچھ رہے ہیں۔ ان کا نام بھی بتایئں۔
اس وقت تک چار سر آغا خان موجود ہیں۔
اگر آپ سر آغا خان سوئم جناب سر سلطان محمد شاہ کی بات کر رہے ہیں
جو آل انڈیا مسلم تنظیم کے صدر بھی رہے اور انھوں نے پاکستان کی بہت خدمت کی۔
تو سلطان محمد شاہ 11جولائی 1957ء کو انتقال کر گئے۔ انہیں مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک کیا گیا

Bookmarks