Quote Shaheen Latif said: View Post


جی بالکل آفریدی بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
میں نے کمنٹ کرنے کے بعد دوسرے میڈیا پر یعنی واٹس ایپ میں لکھ کر چیک کیا تو بالکل ٹھیک لکھ گیا تھا اور فونٹ بھی نوری نستعلیق تھی۔
آپ کا بہت شکریہ آپ نے راہنمائی کی۔


Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Jee brother , inshallah tapatalk be jald he update ke jayegee, i m going to report