Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 20

Thread: Install iOS 11 Beta on iPhone without Developer Account

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default Install iOS 11 Beta on iPhone without Developer Account

    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایپل نے کچھ ہی دنوں پہلے اپنے بہترین اپریٹنگ سسٹم یعنی
    iOS 11
    کی لانچنگ کی تھی،۔ یہ ایک بہترین موبائل سافٹ ویئر ہے۔۔ جس کہ آئی فون، ، آئی پیڈ وغیرہ میں انسٹال کیا جا سکیں گا۔۔۔۔ اس کی جی ایم ورژن کچھ ہی دنوں بعد آ رہی ہے۔۔ لیکن اس کی
    iOS 11 Beta
    فری انسٹال کے لئے دستیاب ہے۔۔ بیٹا سے تقریباً تمام بگز ری موو کیے گئے ہے۔۔۔ اور اس کے آئی فون میں بہت سارے نئے آپشنز آپ کے سامنے ہونگے۔۔ ضرور ٹرائی کریں۔۔۔
    انسٹال کرنے کا طریقہ:

    Step #1.
    Launch Safari on your iOS device. Then, go to https://drive.google.com/file/d/0Bws...ew?usp=sharing

    Step #2. Tap on Download Button
    Step #3. Select iPhone when asked “on which device would you like to install this profile?

    Step #4. Now, you need to download the “iOS Beta Software Profile.” Tap on Install → Enter your iPhone Passcode.

    Step #5. Tap on Install from the top-right corner → Tap on Install again in Popup.

    Step #6. Tap on Restart.

    Step #7. After your iOS device has rebooted, launch Settings app on your device → Tap on General.

    Step #8. Tap on Software Update

    .

    Now, download and install the iOS 11 beta as usual.

    پلیز یہ نوٹ کر لیں:/۔۔ بیٹا ورژن میں کچھ بگز ہو سکتے ہیں۔۔۔ جو عام سی بات ہوتی ہے۔۔ اور یہ بگز نئے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ ختم کئے جاتے ہیں۔۔۔۔
    یہ کرنے سے آپ کی سسٹم سے کوئی انفارمشن ری موو نہیں ہوگی۔۔۔ آپ کی موبائل کی سیٹنگز،۔۔ تصاویر،۔ کانٹیکٹس وغیرہ لوسٹ نہیں ہوگی۔۔۔یعنی یہ
    OTA (Over the Air)
    اپڈیٹ ہوگی۔ جس سے کوئی بھی چیز ضایع نہیں ہوگی۔۔۔
    Supported Devices: iPhone 7, Phone 7 Plus, Phone 6s, Phone 6s Plus, Phone 6, Phone 6 Plus, Phone SE, Phone 5s, iPod touch 6th generation
    12.9-inch iPad Pro 2nd generation, 12.9-inch iPad Pro 1st generation, 10.5-inch iPad Pro, 9.7-inch iPad Pro, iPad Air 2, iPad Air, iPad 5th generation, iPad mini 4, iPad mini 3, iPad mini 2

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  2. #2
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ایپل نے کچھ ہی دنوں پہلے اپنے بہترین اپریٹنگ سسٹم یعنی
    iOS 11
    کی لانچنگ کی تھی،۔ یہ ایک بہترین موبائل سافٹ ویئر ہے۔۔ جس کہ آئی فون، ، آئی پیڈ وغیرہ میں انسٹال کیا جا سکیں گا۔۔۔۔ اس کی جی ایم ورژن کچھ ہی دنوں بعد آ رہی ہے۔۔ لیکن اس کی
    iOS Beta 9
    فری انسٹال کے لئے دستیاب ہے۔۔ بیٹا نائن سے تقریباً تمام بگز ری موو کیے گئے ہے۔۔۔ اور اس کے آئی فون میں بہت سارے نئے آپشنز آپ کے سامنے ہونگے۔۔ ضرور ٹرائی کریں۔۔۔
    انسٹال کرنے کا طریقہ:

    Step #1.
    Launch Safari on your iOS device. Then, go to https://drive.google.com/file/d/0Bws...ew?usp=sharing

    Step #2. Tap on Download Button
    Step #3. Select iPhone when asked “on which device would you like to install this profile?

    Step #4. Now, you need to download the “iOS Beta Software Profile.” Tap on Install → Enter your iPhone Passcode.

    Step #5. Tap on Install from the top-right corner → Tap on Install again in Popup.

    Step #6. Tap on Restart.

    Step #7. After your iOS device has rebooted, launch Settings app on your device → Tap on General.

    Step #8. Tap on Software Update

    .

    Now, download and install the iOS 11 beta as usual.

    پلیز یہ نوٹ کر لیں:/۔۔ بیٹا ورژن میں کچھ بگز ہو سکتے ہیں۔۔۔ جو عام سی بات ہوتی ہے۔۔ اور یہ بگز نئے اپڈیٹ کے ساتھ ساتھ ختم کئے جاتے ہیں۔۔۔۔
    Supported Devices: iPhone 7, Phone 7 Plus, Phone 6s, Phone 6s Plus, Phone 6, Phone 6 Plus, Phone SE, Phone 5s, iPod touch 6th generation
    12.9-inch iPad Pro 2nd generation, 12.9-inch iPad Pro 1st generation, 10.5-inch iPad Pro, 9.7-inch iPad Pro, iPad Air 2, iPad Air, iPad 5th generation, iPad mini 4, iPad mini 3, iPad mini 2
    وعلیکم السلام
    پیارے بھائی بہت اچھی تھریڈ تیار کی آپ نے امید ہے سب ممبرز کو تھریڈ اچھا لگے گا .
    اللّه پاک آپ کو خوش رکھے __شاد رکھے __آباد رکھے ⬇⬇

    آمین ................

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  3. #3
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    14th March 2024 @ 09:06 AM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,987
    Threads
    196
    Credits
    15,580
    Thanked
    371

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ تھریڈ بھائی ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    آفریدی بھائی اس تھریڈ کو تشکیل دینے کا بہت شکریہ۔ یہ آئی فون رکھنے والوں کے لیے بہت کارآمد ثابت ہو گا۔
    کیوں کہ ہر کسی کو اس اپ ڈیٹ کے بارے میں ابھی پتا نہیں۔ یہاں تک کہ مجھے بھی آپ کے اس تھریڈ کی بدولت پتا چلا۔
    اور آپ کی راہنمائی سے میں نے اب یہ اپ ڈیٹ کر لی ہے۔
    سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں۔

    Name:  Iphone.png
Views: 451
Size:  48.4 KB

    باقی تمام ممبران جو آئی فون استعمال کر رہے ہیں ان سے بھی میں کہوں گا کہ اس کو ضرور انسٹال کر لیں۔
    بہت شکریہ۔

  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    مبارک ہو بھائی، آپ نے کر ہی دیا۔۔
    اب اس نئے ورژن کے ہر نئے آپشن کو ٹرائی کرنے کی باری ہے

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    مبارک ہو بھائی، آپ نے کر ہی دیا۔۔
    اب اس نئے ورژن کے ہر نئے آپشن کو ٹرائی کرنے کی باری ہے
    خیر مبارک آفریدی بھائی۔
    یہ بھی آپ کی مدد سے ہی ممکن ہوا ورنہ میں گھومتا ہی رہتا۔
    جی انشاء اللہ ضرور کروں گا۔ہر آپشن کو ٹرائی۔
    ورژن تبدیل کرنے سے کافی چیزیں بہتر ہوئی ہیں۔ لیکن ایک چیز جس میں پرابلم آئی ہے وہ ہے “ اردو “ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب اردو کا فونٹ تبدیل ہو گیا ہے۔ اور پڑھنے میں کچھ لفظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔
    میں کوشش کر رہا ہوں کہ فونٹ ٹھیک ہو جائے۔اگر آپ کے پاس کوئی ٹپ ہو تو وہ بھی ضرور شئیر کریں۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  7. #7
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    خیر مبارک آفریدی بھائی۔
    یہ بھی آپ کی مدد سے ہی ممکن ہوا ورنہ میں گھومتا ہی رہتا۔
    جی انشاء اللہ ضرور کروں گا۔ہر آپشن کو ٹرائی۔
    ورژن تبدیل کرنے سے کافی چیزیں بہتر ہوئی ہیں۔ لیکن ایک چیز جس میں پرابلم آئی ہے وہ ہے “ اردو “ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اب اردو کا فونٹ تبدیل ہو گیا ہے۔ اور پڑھنے میں کچھ لفظ گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔
    میں کوشش کر رہا ہوں کہ فونٹ ٹھیک ہو جائے۔اگر آپ کے پاس کوئی ٹپ ہو تو وہ بھی ضرور شئیر کریں۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    Brother new version main urdu font main kafe improvement hay, yeh felhaal beta version hay, leeekn i m sure ke gm version main fonts aur behtar hoge
    leekn yeh be pehle say kafe behtar hay

  8. #8
    Abubaker30's Avatar
    Abubaker30 is offline ITD STUDNT
    Last Online
    17th January 2024 @ 04:59 PM
    Join Date
    01 Oct 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,823
    Threads
    105
    Credits
    11,671
    Thanked
    118

    Default

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے
    آئی فون یوزر کے لئے
    اشتراک کا بے حد شکریہ

    Sent from my SM-J510F using Tapatalk
    (معافی بار بار اعتبار ایک بار)

  9. #9
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    آفریدی بھائی اس تھریڈ کو تشکیل دینے کا بہت شکریہ۔ یہ آئی فون رکھنے والوں کے لیے بہت کارآمد ثابت ہو گا۔
    کیوں کہ ہر کسی کو اس اپ ڈیٹ کے بارے میں ابھی پتا نہیں۔ یہاں تک کہ مجھے بھی آپ کے اس تھریڈ کی بدولت پتا چلا۔
    اور آپ کی راہنمائی سے میں نے اب یہ اپ ڈیٹ کر لی ہے۔
    سکرین شاٹ بھی دے رہا ہوں۔

    Name:  Iphone.png
Views: 451
Size:  48.4 KB

    باقی تمام ممبران جو آئی فون استعمال کر رہے ہیں ان سے بھی میں کہوں گا کہ اس کو ضرور انسٹال کر لیں۔
    بہت شکریہ۔

    بھائی کیا آپ نے نئے ورژن پر اپڈیٹ کر لیا ہے؟؟؟
    اس میں اردو فونٹس کا مسلہ حل کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ٹرائی کریں۔۔۔اس مسلے کو میں نے رپوٹ کیا تھا۔۔۔شکریہ ایپل کہ آپ لوگوں نے بہت جلد حل کیا۔۔۔

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بھائی کیا آپ نے نئے ورژن پر اپڈیٹ کر لیا ہے؟؟؟
    اس میں اردو فونٹس کا مسلہ حل کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ٹرائی کریں۔۔۔اس مسلے کو میں نے رپوٹ کیا تھا۔۔۔شکریہ ایپل کہ آپ لوگوں نے بہت جلد حل کیا۔۔۔

    جی آفریدی بھائی پرسوں اپ ڈیٹ آ گئی تھی اور میں نے آپ ڈیٹ کر لیا تھا۔
    اب پہلے سے بہتر ہوئی ہے پر جمیل نوری نستالیق نہیں ہے۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  11. #11
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    جی آفریدی بھائی پرسوں اپ ڈیٹ آ گئی تھی اور میں نے آپ ڈیٹ کر لیا تھا۔
    اب پہلے سے بہتر ہوئی ہے پر جمیل نوری نستالیق نہیں ہے۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    Brother app galeban tapatalk software say try karte hay, yeh per tapatalk ke font ka apnaa issue aata hay
    App agar safari browser say try karengee too behtareen result aayagaa aur font be jameel noore hogaa Name:  IMG_1900.jpg
Views: 246
Size:  116.2 KB

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,599
    Threads
    2395
    Credits
    107,670
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    Brother app galeban tapatalk software say try karte hay, yeh per tapatalk ke font ka apnaa issue aata hay
    App agar safari browser say try karengee too behtareen result aayagaa aur font be jameel noore hogaa Name:  IMG_1900.jpg
Views: 246
Size:  116.2 KB
    جی بالکل آفریدی بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔
    میں نے کمنٹ کرنے کے بعد دوسرے میڈیا پر یعنی واٹس ایپ میں لکھ کر چیک کیا تو بالکل ٹھیک لکھ گیا تھا اور فونٹ بھی نوری نستعلیق تھی۔
    آپ کا بہت شکریہ آپ نے راہنمائی کی۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Install iOS 12 Beta in iPhone without Developer Account
    By Afridi in forum Apple Iphone , IPAD, and Apple Products
    Replies: 13
    Last Post: 1st September 2018, 10:10 AM
  2. Need google playstore developer account
    By Alichaudhry in forum General Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 19th December 2016, 11:55 AM
  3. Iphone O.S 6 (beta 1) Download
    By babaphone in forum Apple Iphone , IPAD, and Apple Products
    Replies: 1
    Last Post: 13th August 2012, 11:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •