Web Site Link: https://www.banggood.com/
Affiliate Link: https://www.banggood.com/Affiliate.html
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔ ۔۔۔
دوستوں ہمارے بہت سارے دوستوں آن لائن شاپنگ کرتے رہتے ہیں۔۔ آن لائن شاپنگ کے لئے پاکستان کی اپنی بھی بہت ساری ویب سائٹس ہے۔۔۔ لیکن ان کے پاس ہر چیز دستیاب نہیں ہوتی۔۔ اور اگر موجود بھی ہو تو ریٹ ان کا بہت زیادہ ہوگا۔۔۔
ایسے میں ہمارے بہت سارے دوست
ebay, Amazon , Ali Express
وغیرہ وغیرہ کی طرف جاتے ہیں۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ تینوں ہر لحاظ سے بہترین شاپنگ ویب سائٹس ہے۔۔ لیکن ان کی ڈیلیوری ٹائم بہت زیادہ لمبی ہوتی ہیں۔۔ جس کی وجہ سے کم ازکم مجھے یہ بالکل پسند نہیں۔۔
میرے ایک دوست نے مجھے ایک چائنیز ویب سائٹ
https://www.banggood.com/
کے بارے میں بتایا۔۔۔ میں نے ٹرائی مارنے کے لئے ایسی ہی ایک چیزپرچیس کی۔۔۔۔اور میں خیران رہ گیا کہ مجھے وہ چیز صرف پانچ دن کے اندر ملی۔۔۔۔ اور پھر اس دن سے میں اس کا ایک باقائدہ کسٹمر بنا۔۔۔
اس شاپنگ ویب سائٹ میں چائنیز کمپنیز کی صرف بہترین پراڈکٹس ہی دسیتاب ہے۔۔ آپ کی پرچیس کردہ کسی بھی چیز میں اگر کوئی مسلہ ہے۔۔۔ یہ تو یہ مکمل ری فنڈ کرتی ہیں۔۔ ان کی میں نے جتنی بھی پراڈکٹس دیکھی ہے۔۔۔ بہت ہی معیاری اور کم قیمت پر ہے۔۔۔
مثال کے طور پر:
ESCAM WNK404 4CH 720P Outdoor IR Video Wireless Surveillance Security IP Camera CCTV NVR System Kit

Banggood Price; 179$
Ebay Price: 250$
Ali Express: 200$


اس کی ڈیلیوری بہت ہی تیز ہے۔۔ زیادہ سے زیادہ دس دن تک اس کی ڈیلیوری ہوتی ہے۔۔
ڈیلیوری کی ایک خاص بات جو مجھے بہت پسند ہے۔۔ یہ آپ کو کئی ڈیلیوری آپشن دیتی ہے۔۔ یعنی اگر آپ کو کوئی چیز بہت ہی جلدی چاہیے تو ان کے ساتھ کئی آپشن ہوتے ہیں۔۔جو تھوڑی سی ڈیلیوری فیس دے کر حاصل کی جا سکتی ہے۔۔ جس آپ کو وہ چیز بہت ہی جلدی ملی گی۔۔
پیمنٹ آپشن میں آپ کے پاس
payPal، Credit or Debit Card، CashU etc
اور اس کے علاوہ بہت ساری چیزوں میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی ہوتی ہے۔۔
ان کی انڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لئے اپنا سافٹ ویئر بھی دسیتاب ہے۔۔
اگر آپ آن لائن ارننگ کی شوقین ہے۔۔۔ اور ایسی چیزوں میں دلچسپی لیتے ہیں۔۔ تو یہ ویب سائٹ آپ کو
Affiliate
پروگرام بھی دیتی ہے۔۔ یعنی ان کے اس پیچ
https://www.banggood.com/Affiliate.html
پر جتنے پراڈکٹ ہے۔۔ ان کی آپ مارکٹنگ کر کے آپ اس سے کمیشن بھی لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔

دوستوں جو لوگ چائنا وغیرہ سے سستے دوموں میں آن لائن پرچیس کرتے رہتے ہیں۔۔ ان کو چاہیے کہ اس کو ٹرائی کریں۔۔۔

Screen Shot
Name:  shot-20170903-23689-453ecy.jpg
Views: 566
Size:  95.9 KB