اسلام علیکم! میرا آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز سے سوال ہے کہ میرے سسٹم میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے اور فریش ہے لیکن اس کی سپیڈ کافی سلو ہو گئی ہے اسٹالیشن کے دو ہفتے بعد سپیڈ ڈاؤن ہوتی چلی گئی جبکہ انسٹالیشن سے پہلے اور بعد سپیڈ ٹھیک تھی اب کافی سلو ہو گئی ہے انٹر نیٹ ایکسپلورر بہت دیر بعد اوپن ہوتا ہے اسی طرح باقی پلیز آپ میرا مسئلہ حل کر دیں میں آپ کی ریپلائز کا انتظار کروں گا