پیارے بھائیو کیسے ہو سب امید ہے سب اللّه کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
پیارے بھائیو آج میں آپ کے ساتھ ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں کہ ہر روز (قرآن پاک ) کے مطلق معلومات دی جاۓ گی .
آج کی ابتدا کی جاتی ہے .
»»»آئی ٹی دنیا ڈیلی اردو آیتہ کریمہ«««
اگر تمہارے والدین میں سے
تمہارے پاس کوئی ایک یا دونوں،
بوڑھے ہو جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو،
نہ انہیں جھڑک کر جواب دو
(سورۃ بنی اسرایئل ٢٣)
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks