پیارے بھائیو کیسے ہو سب امید ہے سب اللّه کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
پیارے بھائیو آج میں آپ کے ساتھ ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں جس میں کہ ہر روز (حضور اکرم صلى الله عليه و سلم کی اچھی اچھی احادیث ) کے مطلق معلومات دی جاۓ گی .
آج کی ابتدا کی جاتی ہے .
»»»آئی ٹی دنیا ڈیلی حدیث شریف «««
رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وسلم) نےفرمایا
بھلائی سکھلانےوالےکےلئےکائنات کی ہرچیزمغفرت کی دعاکرتی ہے
حتی کہ سمندروں میں مچھلیاں بھی
(طبرانی فی الاوسط6214)
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks