السلام علیکم
سات ستمبر 1974 ایک عظیم دن کی یاد تازہ کرتا ہے، اس دن پاکستان کی نیشنل اسمبلی نے تمام ممبران کے فیصلے سے قادیانی، احمدی اور مرزائیوں کو غیر مسلم قرار دیا تھا اس عظیم دن کو یاد رکھنا چاہیئے اور مسلمان ہونے کے ناطے ختم نبوت کے حوالے سے بات کو آگے بڑھاتے رہنا چاہیئے۔
بے شک ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہی آخری نبی ہیں اور اب قیامت تک کوئی اور نبی نہیں آئے گا۔
Bookmarks