اس امتحان کے لئے آپ کو انگلش ۔۔۔لکھنا اور بولنا ۔۔۔۔دونوں کا آنا ضروری ہے
ان دونوں میں سے پہلے لکھنا آنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے
اس کے علاوہ آپ کو انگلش گرامر میں بہتر آنی چاہیے
انگلش گرامر کی کلاسس اس فورم پر موجود ہیں
اس وقت آپ کی عمر اور تعلیم کتنی ہے
خیر یہ تھریڈ اب تو بہت پرانہ ہوگیا ہے
اپ ڈیٹ کریں تو مذید بات کرتے ہیں
کیا امتحان دے چکے ہیں
یا
ابھی بھی دینے کا ارادہ ہے؟
Bookmarks