Webhosting in Pakistan
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: سبز چائے

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    10th February 2020 @ 09:12 AM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,384
    Threads
    291
    Credits
    5,016
    Thanked
    103

    Default سبز چائے

    Webhosting in Pakistan
    دانتوں میں ٹھنڈا اور گرم پانی لگنا ایک تکلیف دہ صورتحال ہے لیکن اب ماہرین نے سبز چائے سے ایک مرکب نکالا ہے جس کے ذریعے حساس دانتوں کے اس مرض سے نجات مل سکتی ہے۔صرف امریکا میں ہی 25 فیصد آبادی دانتوں کی حساسیت کی شکار ہے اور ان کے لیے گرم غذا یا آئسکریم کھانا ناقابلِ برداشت ہوتا ہے۔ دانتوں کی اس کیفیت کے علاج کے لیے اب تک کوئی مؤثر طریقہ دریافت نہیں ہوسکا ہے۔ دانتوں کی حفاظتی پرت انیمل دھیرے دھیرے ختم ہو جاتی ہے اور دانت کی اگلی پرت ڈینٹائن نمایاں ہو جاتی ہے اور اس پر ٹھنڈی اور گرم اشیا بہت تکلیف دیتی ہیں۔ ڈینٹائن میں دانتوں کی حساس رگیں ہوتی ہیں جو سرد اور گرم اشیا کا احساس دلاتی ہیں۔اب ڈووہان یونیورسٹی چین کے ڈاکٹر چوئی ہوانگ نے گرین ٹی کے پولی فینولز نکال کر اس میں ایک نینو ہائیڈروکسی ایپیٹائٹ شامل کرکے ایک بایومٹیریل (حیاتی مادہ) بنایا ہے۔ واضح رہے کہ سبز چائے میں جو پولی فینول پایا جاتا ہے اس کا پورا نام ایپی گیلوکٹیچن تھری گیلاٹ (ای سی جی سی) ہے اور اس میں میسو پورس سلیکا نینوپارٹیکلز شامل کیے گئے ہیں۔ اب اگر یہ مٹیریل دانتوں پر لگایا جائے تو ڈینٹائن کو نہ صرف بند کرتا ہے بلکہ انیمل کو تباہ کرنے والے بیکٹیریا کے حملے کو بھی روکتا ہے۔اگر آپ ایک مرتبہ یہ مٹیریل دانتوں پر لگائیں تو 96 گھنٹوں تک یہ خاص کیمیکل خارج کرکے ڈینٹائن کی حساسیت روکتا ہے۔ توقع ہے کہ اگر یہ دریافت مصنوعہ کی صورت میں بازار میں آ گئی تو اس کی کامیابی کے بہت روشن امکانات ہیں۔
    [CENTER][B][COLOR=#006400][SIZE=5]:pk_flg:A.R. ASKANI[/SIZE][/COLOR][/B]
    [/CENTER]

  2. #2
    jamshed37 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 01:06 AM
    Join Date
    25 Sep 2016
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Credits
    235
    Thanked
    2

    Default

    Wow its really useful

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    20,751
    Threads
    285
    Credits
    92,165
    Thanked
    954

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    دانتوں میں ٹھنڈا اور گرم پانی لگنا ایک تکلیف دہ صورتحال ہے لیکن اب ماہرین نے سبز چائے سے ایک مرکب نکالا ہے جس کے ذریعے حساس دانتوں کے اس مرض سے نجات مل سکتی ہے۔صرف امریکا میں ہی 25 فیصد آبادی دانتوں کی حساسیت کی شکار ہے اور ان کے لیے گرم غذا یا آئسکریم کھانا ناقابلِ برداشت ہوتا ہے۔ دانتوں کی اس کیفیت کے علاج کے لیے اب تک کوئی مؤثر طریقہ دریافت نہیں ہوسکا ہے۔ دانتوں کی حفاظتی پرت انیمل دھیرے دھیرے ختم ہو جاتی ہے اور دانت کی اگلی پرت ڈینٹائن نمایاں ہو جاتی ہے اور اس پر ٹھنڈی اور گرم اشیا بہت تکلیف دیتی ہیں۔ ڈینٹائن میں دانتوں کی حساس رگیں ہوتی ہیں جو سرد اور گرم اشیا کا احساس دلاتی ہیں۔اب ڈووہان یونیورسٹی چین کے ڈاکٹر چوئی ہوانگ نے گرین ٹی کے پولی فینولز نکال کر اس میں ایک نینو ہائیڈروکسی ایپیٹائٹ شامل کرکے ایک بایومٹیریل (حیاتی مادہ) بنایا ہے۔ واضح رہے کہ سبز چائے میں جو پولی فینول پایا جاتا ہے اس کا پورا نام ایپی گیلوکٹیچن تھری گیلاٹ (ای سی جی سی) ہے اور اس میں میسو پورس سلیکا نینوپارٹیکلز شامل کیے گئے ہیں۔ اب اگر یہ مٹیریل دانتوں پر لگایا جائے تو ڈینٹائن کو نہ صرف بند کرتا ہے بلکہ انیمل کو تباہ کرنے والے بیکٹیریا کے حملے کو بھی روکتا ہے۔اگر آپ ایک مرتبہ یہ مٹیریل دانتوں پر لگائیں تو 96 گھنٹوں تک یہ خاص کیمیکل خارج کرکے ڈینٹائن کی حساسیت روکتا ہے۔ توقع ہے کہ اگر یہ دریافت مصنوعہ کی صورت میں بازار میں آ گئی تو اس کی کامیابی کے بہت روشن امکانات ہیں۔
    Thanks for Sharing

  4. #4
    Saima Gee is offline Junior Member
    Last Online
    19th November 2017 @ 09:31 AM
    Join Date
    19 Nov 2017
    Age
    23
    Gender
    Female
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    64
    Thanked
    0

    Default

    Good

  5. #5
    khanfait is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 01:26 PM
    Join Date
    08 Nov 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    6
    Credits
    306
    Thanked
    0

    Default

    Great

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    15,801
    Threads
    251
    Credits
    21,458
    Thanked
    1767

    Default

    گرین ٹی کے پولی فینولز نکال کر اس میں ایک نینو ہائیڈروکسی ایپیٹائٹ شامل کرکے ایک بایومٹیریل (حیاتی مادہ) بنایا ہے
    جب تک یہ بازار میں آئے تب تک اِس ٹی کو استعمال کریں
    Name:  tea.JPG
Views: 274
Size:  24.6 KB
    یعنی وزن کم ہو جائے گا

  7. #7
    Join Date
    28 Nov 2017
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    2
    Credits
    253
    Thanked: 1

    Default

    Share karnay ka shukria!

  8. #8
    seanr is offline Junior Member
    Last Online
    22nd January 2018 @ 01:23 PM
    Join Date
    22 Jan 2018
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    62
    Thanked
    0

    Default

    Nice!
    GoMovies

  9. #9
    minhasokz2 is offline Junior Member
    Last Online
    3rd June 2019 @ 02:18 PM
    Join Date
    18 Oct 2017
    Location
    Kohat
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    0
    Credits
    87
    Thanked
    0

    Default

    nice

  10. #10
    Join Date
    13 May 2018
    Location
    Rawalpindi
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    62
    Threads
    9
    Credits
    371
    Thanked
    5

    Default

    بہت عمدہ اور نائس انفارمیشن۔۔۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔ رئیلی نائس

  11. #11
    Rayyan Zeb's Avatar
    Rayyan Zeb is offline Senior Member+
    Last Online
    4th March 2019 @ 02:03 PM
    Join Date
    15 Feb 2015
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    75
    Threads
    8
    Credits
    932
    Thanked: 1

    Default

    Zabardast

  12. #12
    Join Date
    09 Jul 2018
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    2
    Credits
    257
    Thanked
    0

    Default

    Webhosting in Pakistan
    it's really useful.Thanks for sharing

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 15th September 2019, 01:49 PM
  2. نزلہ زکام سے بچیئے
    By sirf aaj in forum General Knowledge
    Replies: 7
    Last Post: 4th December 2013, 10:39 AM
  3. سبز گنبد کے سائے میں گھر چاہے
    By amjadattari in forum Hamd-o-Naat
    Replies: 13
    Last Post: 15th May 2010, 03:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •