Quote rizwan143kk said: View Post
dear plz accounts asigment chahye urdo
بھائی میں آپ کی بات کو سمجھ نہیں سکا کہ آپ کس اکاؤنٹ کی بات کر رہے ہیں .......

آپ ابھی یہاں پر نیو ہیں اس لیے سب سے پہلے

New Member Training Center

وزٹ کریں اور اگر کوئی اکاؤنٹ پرابلم ہو تو مینجمنٹ سے رابطہ کریں اور اگر کوئی اور مسئلہ ہو تو
Ask An Expert
سیکشن میں اپنا مسئلہ پیش کریں ....


شکریہ