پیارے بھائیو کیسے ہو سب میں امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہوں گے اور خوب علم بھی سیکھ رہے ہوں گے .

پیارے بھائیو آج میں آپ کو "اوکے "کی تاریخ بتاؤ گا اور یہ تحریر میں نے خود نہیں لکھی یہ فیس بک سے لی گئی ہے

اور میں آپ سے اس لیے شیئر کر رہا ہوں کیونکہ اوکے بہت مشہور ہے تو اگر آپ سے کوئی پوچھ لے تو آپ کو پتا تو ہو کے کیا تاریخ ہے اس کی تو چلیے شروع کرتے ہیں .⬇⬇⬇



اگر یہ کہا جائے کہ انگریزی لفظ
OK
دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں سے ایک ہے تو بے جا نہ ہو گا۔

بات بات پر
OK
بولتے ہو ئے آپ نے کبھی سوچا کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟


دراصل یہ لفظ پرانی انگریزی کے دو الفاظ
” Oll Korrect”

کا مخفف ہے جن کا مطلب ہے
“سب ٹھیک ہے”۔

انیسویں صدی کے وسط میں امریکی شہرو ںبوسٹن اور نیویارک میں غیر روایتی الفاظ کا استعمال عام تھا
اور بڑے لفظوں کومختصر کر کے بولنا بہت پسند کیا جا تاتھا۔



Sent from my QMobile X2i using Tapatalk