Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 37

Thread: Top 10 & Best Apps for Rooting

  1. #1
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Exclamation Top 10 & Best Apps for Rooting

    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

    *
    ☆آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید☆
    ★★★★★★★★★★★★★★★★
    ☆Root Your Android Now☆
    ★★★★
    روٹنگ کیا ہے؟ آسان الفاظوں میں روٹنگ اینڈرائڈ فون پر مکمل اختیار حاصل کرنے کا نام ہے، روٹنگ کے ذریئے اینڈرائڈ فون کے فائل سسٹم پر آپکو کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنے اور کسی بھی جگہ ایکسیس
    (Access)
    کرنے کا اختیار مل جاتا ہے، روٹنگ کے بعد اِن اختیارات کو استعمال کرنے کیلیئے مختلف سافٹ ویئرز مدد فراہم کرتے ہیِں،
    روٹنگ سے آپکا اینڈرائڈ موبائل مکمل اَن لاک
    (Unlock)
    ہوجاتاہے

    ہر قسم کے اینڈرائڈ فون کو روٹ کرنے کیلیئے کچھ بہترین سافٹ ویئرز پیشِ خدمت ہیں
    * __________*

    میں نے کئی سافٹ ویئرز کا تجزیہ کیا_ اور روٹنگ کیحوالے سے جو بہترین سافٹ ویئرز دستیاب ہیں انکا تجزیہ کیا_ اِن سب سافٹ ویئرز کو دیکھنے بعد جن سافٹ ویئرز کو روٹنگ کیلیئے سب سے بہتر پایا_ وہ سافٹ ویئرز آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں_ اس کا مقصد ہر قسم کے اینڈرائڈ فون کی روٹنگ کو آپ کے لیئے آسان بنانا ہے_ جو سافٹ ویئرز روٹنگ کیلیئے چنے گئے ہیں اُن کی تفصیلات ڈاؤن لوڈنگ لنکس کے ساتھ درج زیل ہیں

    kingroot
    یہ روٹنگ کا سب سے بہترین ٹول ہے اور روٹنگ سافٹ ویئرز میں پہلی چوائس ہے_ یہ سافٹ ویئر آن لائن کلاؤڈ ٹیکنالوجی کے ذریئے لاتعداد اینڈرائڈ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کو روٹ کرسکتا ہے_یہ سافٹ ویئر روٹ کے بعد اَن روٹ بھی کرسکتا ہے_ یہ سافٹ ویئر انڈرائڈ کے بہت سارے ورژن_ اور اینڈرائڈ لولی پاپ کو بھی سپورٹ کرتا ہے

    اسکے ذریئے آپ ایک کلک پر روٹ اور اَن روٹ کرسکتے ہیں_اس کے ساتھ ساتھ اس سافٹ ویئر کی طرف سے ایک اور سافٹ ویئر خود بخود انسٹال ہوجاتا ہے جو آپ کے اینڈرائڈ کی پرفارمینس کو مکمل طورپر بہتر کرتا ہے چاہے اسکا تعلق بیٹری پرفارمینس سے ہو یا آپ کے موبائل کی اسپیڈ سے ہو_ اِس کا نام
    Purify
    ہے_ پیوری فائی کیحوالے سے جاننے کیلیئے
    یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
    کنگ روٹ پی سی اور اینڈرائڈ دونوں کیلیئے دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    kingroot.net
    ہے_ اس کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
    Download King root for Android
    Download King root for Pc

    Iroot
    آئی روٹ بھی ایک زبردست سافٹ ویئر ہے جو اینڈرائڈ
    2.2 to 4.4
    تک کے ہزاروں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کو سپورٹ کرتا ہے_اور ایک جدید روٹنگ سافٹ ویئر ہے_ جس کے ذریئے کئی اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کی روٹنگ کامیاب ہوئی ہے_اسکا پرانا نام وِی روٹ تھا جسے بہتر کرکے اسکا نام آئی روٹ رکھ دیا گیا_ یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ کرسکتا ہے_ یہ سافٹ ویئر روٹ کے بعد ان روٹ بھی کرسکتا ہے
    ہے_ یہ سافٹ ویئر پی سی اور موبائل دونوں کیلیئے دستیاب ہے_اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    http://iroot-download.com/
    ہے_ اس کے نئے ورژن ڈاؤنلوڈ کیجیئے
    download for android
    download for pc

    Kingo
    یہ بھی بہترین روٹنگ سافٹ ویئر ہے جو اینڈرائڈ کے بے شمار ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ اور اس کے ذریئے بھی بے شمار اسمارٹ فونز کی روٹنگ بہت کامیاب رہی ہے_یہ سافٹ ویئر روٹ کرنے کے ساتھ ساتھ_ اَن روٹ بھی کرسکتا ہے_ یعنی روٹ کرنے کے بعد آپ اسکے ذریئے واپس اَن روٹ بھی کرسکتے ہیں_ یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے_یہ اپلیکیشن
    Android 1.5 to 5.0
    اور اس سے بہتر ورژن کو بھی سپورٹ کرتا ہے
    اور یہ سافٹ ویئر پی سی اور موبائل دونوں کیلیئے دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    kingoapp.com
    ہے_یہ سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں
    Download for Android
    Download for Pc

    Root Master

    روٹ ماسٹر چائنیز ڈیویلپرز نے بنایا تھا مگر اب یہ انگلش زبان میں بھی دستیاب ہے_یہ سافٹ ویئر اُن سافٹ ویئرز میں شامل ہے جنہونے روٹنگ کی دنیا میں نام بنایا_ یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ لولی پاپ کی روٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے_یہ
    Android 1.5 cupcake to 5.0 lolly pop
    کے ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ ایک کلک پر روٹ اور ایک کلک پر اَن روٹ کرنے کی صلاحیّت رکھتا ہے.اس کے ساتھ ساتھ اس سافٹ
    ویئر میں بیٹری پرفارمینس، موبائل اسپیڈ میں بہتری کے فیچرز بھی موجود ہیں_اس سافٹ ویئر کی آفیشل چائنیز ویب سائٹ
    http://www.mgyun.com/romastersu
    اس کی انگلش زبان میں بھی ایک ویب سائٹ موجود ہے
    http://rootmasterapk.org/
    انگلش ویب سائٹ پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں_ یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ کیلیئے دستیاب ہے_اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    SRS Root

    یہ سافٹ ویئر بھی روٹنگ کا مستند سافٹ ویئر ہے جو
    Android 1.5 to 4.2.2
    تک کے اینڈرائڈ ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ اور اس میں بھی ڈیوائس کے روٹ ہوجانے کے چانسس بہت ہوتے ہیں_یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ اور ایک کلک پر ان روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس سافٹ ویئر کا صرف پی سی ورژن دستیاب ہے اور اسکو اینڈرائڈ اور پی سی کے درمیان کنیکٹ کرنے کیلیئے اس میں ڈرائیورز بھی موجود ہیں_ اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    http://srs-root.com/
    یے_اسکو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے دیئے ہوئے لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    WonderShare Mobile go

    یہ سافٹ ویئر بھی روٹنگ کیلیئے ایک اچھا سافٹ ویئر ہے_ اور روٹنگ کیلیئے اس کا صرف پی سی ورژن دستیاب ہے_یہ ایک کلک پر روٹ کرتا ہے_اس میں فلحال اَن روٹ کرنے کی سہولت نہیں ہے_یہ تقریباًن تین ہزار اینڈرائڈ فونز کو سپورٹ کرتا ہے_لیکن اس سافٹ ویئر میں اور بھی کئی فیچرز ہیں اینڈرائڈ کے فائل سسٹم کو مینیج کرنے کیلیئے_ اور یہ آئی او ایس کیلیئے بھی دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے
    mobilego.wondershare.com/
    اس ویب سائٹ پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار بھی دیکھ سکتے ہیں
    اس کا پی سی ورژن ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے_اس لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    Framaroot

    ایک زبردست سافٹ ویئر ہے_ خاص طورپر اینڈرائڈ کے پرانے ورژن کو بھی بہتر طورپر سپورٹ کرتا ہے_ اور ایک بڑی تعداد ڈیوائسیز کی اس سے روٹ ہوتی ہے_اس سافٹ ویئر کی خاصیت اسکی اسکرپٹس ہیں جو
    Exploits
    کہلاتی ہیں_ کوئی بھی ایکسپلوئٹ سیلیکٹ کریں اور روٹ کریں_جو اسکرپٹ آپکے ڈیوائس کے حساب سے بہتر ہوگی اس سے امید ہے کہ روٹنگ کامیاب ہوجائے گی_اس کے ذریئے آپ روٹ کرنے کے بعد جب چاہیں ان روٹ بھی کرسکتے ہیں_اس سافٹ ویئر کا شمار بھی اُن سافٹ ویئرز میں ہوتا ہے جو بہت سارے ڈیوائسیز کو روٹ کرسکتے ہیں_یہ سافٹ ویئر خاص طورپر
    Android 2.2 to 4.0
    کے ورژن کو سپورٹ کرنے کیلیئے بنایا گیا ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    http://framaroot.net/
    ہے_ جس پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں_ سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے لنک پر کلک کیجیئے
    Download for Android

    Towelroot

    یہ سافٹ ویئر ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو بہت سے نئے موبائلز کے ساتھ ساتھ سام سنگ گلیکسی کے بہت سےموڈلز کو روٹ کرسکتا ہے جیسے کہ
    S4,S5,Nexus 5, Note3 etc
    اور بہت سے نئے اور پرانے ورژن کو روٹ کرسکتا ہے اور خاص طورپر
    Kitkat 4.4+
    یا کوئی بھی ڈیوائس جو اینڈرائڈ کِٹ کیٹ ورژن پر چلتا ہے اس ڈیوائس کو روٹ کرنے کیلیئے بنایا گیا ہے_ یہ ایک کلک پر روٹ کرسکتا ہے اور اسکے ذریئے جو موبائل روٹ ہوجائے تو اس موبائل کو مینیج کرنے کیلیئے گوگل پلے اسٹور سے
    SuperSu
    ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کرلیجیئے پھر اس ایپ سے آپ ان روٹ بھی کرسکتے ہیں_اس کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے
    http://towelroot.com/
    اور اس ویب سائٹ پر اسکے استعمال کا طریقہ کار بھی دیکھ سکتے ہیں_اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اِس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    Root genius

    یہ سافٹ ویئر صرف پی سی کے ذریئے روٹ کرسکتا ہے اور اینڈرائڈ کے مختلف ورژن جیسے کہ
    2.2 to 4.4.2
    تک کے ورژن کو روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے مگر ان روٹ کرنے کا آپشن اس میں نہیں ہے_ان روٹ کرنے کیلیئے کوئی دوسرا سافٹ ویئر استعمال کیا جاسکتا ہے_جیسے کہ
    SuperSu
    جدید ورژن جیسے کہ لولی پاپ اور دیگر کو روٹ کرنے کیلیئے نہیں ہے_جدید ورژن کو روٹ کرنے کیلیئے شروع میں دیئے گئے سافٹ ویئرز استعمال کیئے جاسکتے ہیں_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    http://rootgenius.com/
    ہے_اور اس ویب سائٹ پر اس سافٹ ویئر کے استعمال کا طریقہ کار بھی سمجھ سکتے ہیں_ اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    Zroot

    یہ سافٹ ایک لائٹ سافٹ ویئر ہے اور استعمال میں بھی بہت آسان ہے_یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ کے پرانے ورژن کیلیئے بہترہے_اسلیئے پرانے ورژن رکھنے والے اسکو بھی روٹ کرنے کیلیئے استعمال کرسکتے ہیں_ یہ ایک کلک پر روٹ اور ان روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کا شمار بھی اُن سافٹ ویئرز میں ہوتا ہے جو بغیر پی سی کے روٹ کرسکتے ہیں اور اسکے ذریئے بھی روٹنگ کامیاب دیکھی گئی ہے_اس کے ستعمال کا طریقہ کار اس لنک پر کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے
    Click Here
    اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    امید ہے کہ آپکو یہ تھریڈ ضرور پسند آئے گی اور آپ کا اینڈرائڈ فون ضرور روٹ ہوجائے گا

    ★★★★★★★★★★★★★★★★

    شکریہ

    سلمان احمد
    Last edited by Salmanssss; 9th September 2017 at 10:38 AM.
    One Vision One Standard

  2. #2
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    Lajawab thread And Lajawab Sharing

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    24th March 2024 @ 05:01 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    ماشاء اللہ کافی محنت کے ساتھ آپ نے تھریڈ بنایا ہے ۔
    بلکل ایسے ہی جیسے آپ پہلے بنایا کرتے تھے ۔
    آپ کو ایک دفعہ پھر سے آئی ٹی دُنیا میں دیکھ کر خوشی ہوئی
    امید ہے آپ اپنا کوالٹی ورک گاہے بگاہے جاری رکھیں گے

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    گریٹ شیئرنگ
    بہت کارآمد تھریڈ شیئر کیا ہے
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    بہت شکریہ میرے بھائی میرے دوست علی حیدر
    ہاں میں مختلف وجوہات اور مسروفیات کی وجہ سے فورم پر نہیں آسکا اور عادت بھی ختم ہوگئی
    ارادہ یہی ہے کہ جب بھی فورم پر آسکوں تو فورم پر آجاؤں
    شکریہ دوست

  6. #6
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post

    Lajawab thread And Lajawab Sharing
    بہت بہت شکریہ پسند کرنے کیلیئے ڈیئر فرینڈ

  7. #7
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    گریٹ شیئرنگ
    بہت کارآمد تھریڈ شیئر کیا ہے
    جی جی بلکل یہ تقریباً سارے اینڈرائڈ یوزرز کیلیئے کارآمد ہے
    آپکا بہت شکریہ کہ آپنے پسند کیا

  8. #8
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  9. #9
    shayanali2 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th June 2021 @ 08:31 PM
    Join Date
    03 Apr 2015
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    190
    Threads
    15
    Credits
    2,105
    Thanked
    11

    Default

    bhai mera mobile s6 edge sm g925p he
    mene sab app use krly he koi bhi work nahi karty bht secure mobile he
    7.0 nougat me updated he official update hota he kia root hoskta he mera phone?

  10. #10
    Sadafraan's Avatar
    Sadafraan is offline Advance Member
    Last Online
    20th September 2022 @ 06:46 PM
    Join Date
    18 Aug 2013
    Location
    AHMAD PUR SIAL
    Gender
    Male
    Posts
    1,365
    Threads
    120
    Credits
    3,437
    Thanked
    128

    Default

    Quote salmanssss said: View Post

    اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ

    *
    ☆آئی ٹی دنیا میں آپکو خوش آمدید☆
    ★★★★★★★★★★★★★★★★
    ☆Root Your Android Now☆
    ★★★★
    روٹنگ کیا ہے؟ آسان الفاظوں میں روٹنگ اینڈرائڈ فون پر مکمل اختیار حاصل کرنے کا نام ہے، روٹنگ کے ذریئے اینڈرائڈ فون کے فائل سسٹم پر آپکو کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنے اور کسی بھی جگہ ایکسیس
    (Access)
    کرنے کا اختیار مل جاتا ہے، روٹنگ کے بعد اِن اختیارات کو استعمال کرنے کیلیئے مختلف سافٹ ویئرز مدد فراہم کرتے ہیِں،
    روٹنگ سے آپکا اینڈرائڈ موبائل مکمل اَن لاک
    (Unlock)
    ہوجاتاہے

    ہر قسم کے اینڈرائڈ فون کو روٹ کرنے کیلیئے کچھ بہترین سافٹ ویئرز پیشِ خدمت ہیں
    * __________*

    میں نے کئی سافٹ ویئرز کا تجزیہ کیا_ اور روٹنگ کیحوالے سے جو بہترین سافٹ ویئرز دستیاب ہیں انکا تجزیہ کیا_ اِن سب سافٹ ویئرز کو دیکھنے بعد جن سافٹ ویئرز کو روٹنگ کیلیئے سب سے بہتر پایا_ وہ سافٹ ویئرز آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں_ اس کا مقصد ہر قسم کے اینڈرائڈ فون کی روٹنگ کو آپ کے لیئے آسان بنانا ہے_ جو سافٹ ویئرز روٹنگ کیلیئے چنے گئے ہیں اُن کی تفصیلات ڈاؤن لوڈنگ لنکس کے ساتھ درج زیل ہیں

    kingroot
    یہ روٹنگ کا سب سے بہترین ٹول ہے اور روٹنگ سافٹ ویئرز میں پہلی چوائس ہے_ یہ سافٹ ویئر آن لائن کلاؤڈ ٹیکنالوجی کے ذریئے لاتعداد اینڈرائڈ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کو روٹ کرسکتا ہے_یہ سافٹ ویئر روٹ کے بعد اَن روٹ بھی کرسکتا ہے_ یہ سافٹ ویئر انڈرائڈ کے بہت سارے ورژن_ اور اینڈرائڈ لولی پاپ کو بھی سپورٹ کرتا ہے

    اسکے ذریئے آپ ایک کلک پر روٹ اور اَن روٹ کرسکتے ہیں_اس کے ساتھ ساتھ اس سافٹ ویئر کی طرف سے ایک اور سافٹ ویئر خود بخود انسٹال ہوجاتا ہے جو آپ کے اینڈرائڈ کی پرفارمینس کو مکمل طورپر بہتر کرتا ہے چاہے اسکا تعلق بیٹری پرفارمینس سے ہو یا آپ کے موبائل کی اسپیڈ سے ہو_ اِس کا نام
    Purify
    ہے_ پیوری فائی کیحوالے سے جاننے کیلیئے
    یہ تھریڈ ملاحظہ کریں
    کنگ روٹ پی سی اور اینڈرائڈ دونوں کیلیئے دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    kingroot.net
    ہے_ اس کا نیا ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
    Download King root for Android
    Download King root for Pc

    Iroot
    آئی روٹ بھی ایک زبردست سافٹ ویئر ہے جو اینڈرائڈ
    2.2 to 4.4
    تک کے ہزاروں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کو سپورٹ کرتا ہے_اور ایک جدید روٹنگ سافٹ ویئر ہے_ جس کے ذریئے کئی اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ کی روٹنگ کامیاب ہوئی ہے_اسکا پرانا نام وِی روٹ تھا جسے بہتر کرکے اسکا نام آئی روٹ رکھ دیا گیا_ یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ کرسکتا ہے_ یہ سافٹ ویئر روٹ کے بعد ان روٹ بھی کرسکتا ہے
    ہے_ یہ سافٹ ویئر پی سی اور موبائل دونوں کیلیئے دستیاب ہے_اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    http://iroot-download.com/
    ہے_ اس کے نئے ورژن ڈاؤنلوڈ کیجیئے
    download for android
    download for pc

    Kingo
    یہ بھی بہترین روٹنگ سافٹ ویئر ہے جو اینڈرائڈ کے بے شمار ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ اور اس کے ذریئے بھی بے شمار اسمارٹ فونز کی روٹنگ بہت کامیاب رہی ہے_یہ سافٹ ویئر روٹ کرنے کے ساتھ ساتھ_ اَن روٹ بھی کرسکتا ہے_ یعنی روٹ کرنے کے بعد آپ اسکے ذریئے واپس اَن روٹ بھی کرسکتے ہیں_ یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے_یہ اپلیکیشن
    Android 1.5 to 5.0
    اور اس سے بہتر ورژن کو بھی سپورٹ کرتا ہے
    اور یہ سافٹ ویئر پی سی اور موبائل دونوں کیلیئے دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    kingoapp.com
    ہے_یہ سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں
    Download for Android
    Download for Pc

    Root Master

    روٹ ماسٹر چائنیز ڈیویلپرز نے بنایا تھا مگر اب یہ انگلش زبان میں بھی دستیاب ہے_یہ سافٹ ویئر اُن سافٹ ویئرز میں شامل ہے جنہونے روٹنگ کی دنیا میں نام بنایا_ یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ لولی پاپ کی روٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے_یہ
    Android 1.5 cupcake to 5.0 lolly pop
    کے ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ ایک کلک پر روٹ اور ایک کلک پر اَن روٹ کرنے کی صلاحیّت رکھتا ہے.اس کے ساتھ ساتھ اس سافٹ
    ویئر میں بیٹری پرفارمینس، موبائل اسپیڈ میں بہتری کے فیچرز بھی موجود ہیں_اس سافٹ ویئر کی آفیشل چائنیز ویب سائٹ
    http://www.mgyun.com/romastersu
    اس کی انگلش زبان میں بھی ایک ویب سائٹ موجود ہے
    http://rootmasterapk.org/
    انگلش ویب سائٹ پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں_ یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ کیلیئے دستیاب ہے_اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    SRS Root

    یہ سافٹ ویئر بھی روٹنگ کا مستند سافٹ ویئر ہے جو
    Android 1.5 to 4.2.2
    تک کے اینڈرائڈ ورژن کو سپورٹ کرتا ہے_ اور اس میں بھی ڈیوائس کے روٹ ہوجانے کے چانسس بہت ہوتے ہیں_یہ سافٹ ویئر بھی ایک کلک پر روٹ اور ایک کلک پر ان روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس سافٹ ویئر کا صرف پی سی ورژن دستیاب ہے اور اسکو اینڈرائڈ اور پی سی کے درمیان کنیکٹ کرنے کیلیئے اس میں ڈرائیورز بھی موجود ہیں_ اس کی آفیشل ڈیویلپر ویب سائٹ
    http://srs-root.com/
    یے_اسکو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے دیئے ہوئے لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    WonderShare Mobile go

    یہ سافٹ ویئر بھی روٹنگ کیلیئے ایک اچھا سافٹ ویئر ہے_ اور روٹنگ کیلیئے اس کا صرف پی سی ورژن دستیاب ہے_یہ ایک کلک پر روٹ کرتا ہے_اس میں فلحال اَن روٹ کرنے کی سہولت نہیں ہے_یہ تقریباًن تین ہزار اینڈرائڈ فونز کو سپورٹ کرتا ہے_لیکن اس سافٹ ویئر میں اور بھی کئی فیچرز ہیں اینڈرائڈ کے فائل سسٹم کو مینیج کرنے کیلیئے_ اور یہ آئی او ایس کیلیئے بھی دستیاب ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے
    mobilego.wondershare.com/
    اس ویب سائٹ پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار بھی دیکھ سکتے ہیں
    اس کا پی سی ورژن ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے_اس لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    Framaroot

    ایک زبردست سافٹ ویئر ہے_ خاص طورپر اینڈرائڈ کے پرانے ورژن کو بھی بہتر طورپر سپورٹ کرتا ہے_ اور ایک بڑی تعداد ڈیوائسیز کی اس سے روٹ ہوتی ہے_اس سافٹ ویئر کی خاصیت اسکی اسکرپٹس ہیں جو
    Exploits
    کہلاتی ہیں_ کوئی بھی ایکسپلوئٹ سیلیکٹ کریں اور روٹ کریں_جو اسکرپٹ آپکے ڈیوائس کے حساب سے بہتر ہوگی اس سے امید ہے کہ روٹنگ کامیاب ہوجائے گی_اس کے ذریئے آپ روٹ کرنے کے بعد جب چاہیں ان روٹ بھی کرسکتے ہیں_اس سافٹ ویئر کا شمار بھی اُن سافٹ ویئرز میں ہوتا ہے جو بہت سارے ڈیوائسیز کو روٹ کرسکتے ہیں_یہ سافٹ ویئر خاص طورپر
    Android 2.2 to 4.0
    کے ورژن کو سپورٹ کرنے کیلیئے بنایا گیا ہے_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    http://framaroot.net/
    ہے_ جس پر آپ اسکے استعمال کا طریقہ کار دیکھ سکتے ہیں_ سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے لنک پر کلک کیجیئے
    Download for Android

    Towelroot

    یہ سافٹ ویئر ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو بہت سے نئے موبائلز کے ساتھ ساتھ سام سنگ گلیکسی کے بہت سےموڈلز کو روٹ کرسکتا ہے جیسے کہ
    S4,S5,Nexus 5, Note3 etc
    اور بہت سے نئے اور پرانے ورژن کو روٹ کرسکتا ہے اور خاص طورپر
    Kitkat 4.4+
    یا کوئی بھی ڈیوائس جو اینڈرائڈ کِٹ کیٹ ورژن پر چلتا ہے اس ڈیوائس کو روٹ کرنے کیلیئے بنایا گیا ہے_ یہ ایک کلک پر روٹ کرسکتا ہے اور اسکے ذریئے جو موبائل روٹ ہوجائے تو اس موبائل کو مینیج کرنے کیلیئے گوگل پلے اسٹور سے
    SuperSu
    ایپلیکیشن کو ڈاؤنلوڈ کرلیجیئے پھر اس ایپ سے آپ ان روٹ بھی کرسکتے ہیں_اس کی آفیشل ویب سائٹ یہ ہے
    http://towelroot.com/
    اور اس ویب سائٹ پر اسکے استعمال کا طریقہ کار بھی دیکھ سکتے ہیں_اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اِس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    Root genius

    یہ سافٹ ویئر صرف پی سی کے ذریئے روٹ کرسکتا ہے اور اینڈرائڈ کے مختلف ورژن جیسے کہ
    2.2 to 4.4.2
    تک کے ورژن کو روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے مگر ان روٹ کرنے کا آپشن اس میں نہیں ہے_ان روٹ کرنے کیلیئے کوئی دوسرا سافٹ ویئر استعمال کیا جاسکتا ہے_جیسے کہ
    SuperSu
    جدید ورژن جیسے کہ لولی پاپ اور دیگر کو روٹ کرنے کیلیئے نہیں ہے_جدید ورژن کو روٹ کرنے کیلیئے شروع میں دیئے گئے سافٹ ویئرز استعمال کیئے جاسکتے ہیں_ اس کی آفیشل ویب سائٹ
    http://rootgenius.com/
    ہے_اور اس ویب سائٹ پر اس سافٹ ویئر کے استعمال کا طریقہ کار بھی سمجھ سکتے ہیں_ اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
    Download for PC

    Zroot

    یہ سافٹ ایک لائٹ سافٹ ویئر ہے اور استعمال میں بھی بہت آسان ہے_یہ سافٹ ویئر اینڈرائڈ کے پرانے ورژن کیلیئے بہترہے_اسلیئے پرانے ورژن رکھنے والے اسکو بھی روٹ کرنے کیلیئے استعمال کرسکتے ہیں_ یہ ایک کلک پر روٹ اور ان روٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کا شمار بھی اُن سافٹ ویئرز میں ہوتا ہے جو بغیر پی سی کے روٹ کرسکتے ہیں اور اسکے ذریئے بھی روٹنگ کامیاب دیکھی گئی ہے_اس کے ستعمال کا طریقہ کار اس لنک پر کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے
    Click Here
    اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کیلیئے اس لنک پر کلک کریں
    Download for Android

    امید ہے کہ آپکو یہ تھریڈ ضرور پسند آئے گی اور آپ کا اینڈرائڈ فون ضرور روٹ ہوجائے گا

    ★★★★★★★★★★★★★★★★

    شکریہ

    سلمان احمد
    بہت ہی عمدہ شیئرنگ ہے برادر ہمارے ساتھ اشتراک کا شکریہ

    لیکن روٹ کرنے کا مجھے کوئی فائدہ نہ ہو گا۔۔۔

    بھئی ہم ٹھہرے سیدھے سادھے یوزر۔۔۔۔۔۔۔

    برادر آپ نے یہ تو کہا ہے کہ آپکو موبائل کے تمام اختیارات روٹ کرنے سے مِل جاتے ہیں۔۔۔۔ آپ نے کوئی مثال نہیں دِی آیا مثلاً ہمیں کون کون سے اختیارات ملے ہیں؟؟؟

    Sent from my CHM-TL00H using Tapatalk
    آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق

  11. #11
    faisaldar is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 07:31 PM
    Join Date
    09 Oct 2015
    Gender
    Male
    Posts
    715
    Threads
    96
    Credits
    4,147
    Thanked
    13

    Default

    waaaaaaaaao
    bht thanx g

  12. #12
    Salmanssss's Avatar
    Salmanssss is offline Moderator
    Last Online
    14th August 2023 @ 07:42 PM
    Join Date
    10 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    2,481
    Threads
    213
    Credits
    6,756
    Thanked
    540

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Wa alaikum Assalam

    Thanks for Sharing
    بہت شکریہ آپکا فصیح بھائی پسند کرنے کیلیئے
    اور آپ کیسے ہیں

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 342
    Last Post: 15th May 2018, 04:17 PM
  2. Replies: 339
    Last Post: 25th July 2017, 03:26 PM
  3. Move Apps After Rooting
    By Adnankhattak in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 29th May 2015, 08:42 AM
  4. Replies: 51
    Last Post: 28th October 2014, 02:22 PM
  5. what is rooting?? rooting k faiday???
    By Aasi50 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 11
    Last Post: 4th December 2013, 08:12 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •