نگاہ عیب گری سے جو دیکھا اہل عالم کو
کوئی فاسق و کافر اور کوئی زندیق اکبر تھا
مگر جب دل ہوا مائل ملامت نفس کی طرف
معلوم ہوا کہ ہر فرزند آدم ہم سے بہتر تھا