مجھے پتا تھا کہ لوگ بدل جاتے ہیں

مگر میں نے تمہیں
لوگوں میں گنا ہی نہیں تھا