وعلیکم السلام بلال بھائی
ابھی تک ایسی کوئی ٹرک فیس بک کی طرف سے نہیں دی گئی اور جب تک فیس بک والے یہ آپشن شامل نہیں کریں گے تب تک ایسا نہیں ہوگا .
میں آپ کو آسان سے میتھڈ بتا دیتا ہوں .
جو وڈیو آپ نے داؤنلوڈ کرنی ہے اس وڈیو کا
URL
کاپی کر لیں اب گوگل پر جائیں اور وہا لکھیں
Facebook Vedio Converter
پھر اس میں ایک ویب سائٹ آجاۓ گی .
URL
اس میں پیسٹ کر دیں اور ڈونلوڈ لکھا ہو گا اس پر کلک کر دیں .....
شکریہ ..........
SOlved........
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks