mera q mobile aesay e khraab hova tha
وعلیکم السلام
سب باتیں قابل تعریف ہیں بھائی جان
مگرررررررر
360
کا اینٹی وائرس بھی ایک وجہ ہے
فضول ایڈز دکھاتا رہتا ہے
آپ
Netquin Antivirus
کو بھول گئے جو فری تو نہیں
اس کو اپ ڈیٹ کرنے کہ دو سے تین روپے لگتے ہیں مگر کال تک پروٹیکٹ کرتا ہے بھائی ایک بار استمعال کر کہ دیکھ لیں
اور جن موبائلز میں وائرس آچکا ہو
Trujan killer
نامی سافٹ وئیر سے انسٹال کر کہ دیکھیں
جزاک اللہ
Sent from my SM-J510F using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Goood
Sent from my SM-J3110 using Tapatalk
Arslan1qbal
پیارے بھائی تھریڈ پسند کرنے کا شکریہ
Bookmarks