کسی کو دعا کے لیے مت کہو بلکہ ایسے کام کرو کہ مخلوق خدا آپ کے لیے خود دعا کرے۔
ہر کام کے اجر کا دارومدار نیت پر ہوتاہے۔
انسان ڈرپوک اتنا ہے کہ خواب میں بھی ڈر جاتا ہے اور بہادر اتنا کہ گناہ کرتے بھی نہیں ڈرتا۔
کمینوں کی دولت مخلوق خدا کے لیے مصیبت ہے۔
میٹھی بات کہنا بھی صدقہ ہے۔
جس کے ساتھ نیکی کرو اس کے شر سے بھی بچو۔
نفس امارہ ہمیشہ برائی کی ترغیب دیتا ہے۔
Bookmarks