!السلام علیکم
دوستو آج میں آپ کے لیے قرآن پاک کی سورۃ مزمل کا ایک عمل جو میں نے ایک کتاب میں پڑھا شئیر کرتا ہوں۔ اگر کوئی اس بات کا خواہاں ہو کہ اسے کسی بھی شہر کی تفصیل معلوم ہو جائے تو وہ ذیل کا عمل کرے ۔
اس کے لیے وہ ہر روز باوضو حالت میں بستر پر بیٹھ کر اول و آخر درود مدنی 19,19بار اور سورۃ مزمل 19بار پڑھ کر اس شہر کے تصور میں سویا کرے جس کا خواب دیکھنا مقصود ہو ۔ ان شاء اللہ چند یوم میں اللہ تعالیٰ خواب میں اس شہر کی مکمل سیر کروا دیں گے ۔ نیت میں پختگی لازمی ہے
Bookmarks