Results 1 to 2 of 2

Thread: ریا کاری کیا ہے؟

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default ریا کاری کیا ہے؟

    تمام آئی ٹی ڈی یوزر السلام علیکم
    دوستو آج کا مضمون اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ ہم ریاکاری کے مرتکب ہوتے ہیں لیکن ہمیں قطعاً اس کا پتہ نہیں چلتا۔ کیونکہ ریا کاری آج کل فیشن بن گئی ہے۔ ریا کاری اصل میں کیا ہے اس کا جواب ذرا مشکل ہے لیکن اپنی طرف سے کوشش کروں گا آپ کو سمجھ میں آ جائے ۔ ریا کاری اس چیز کو کہتے ہیں جوکام خالصتاً اللہ پاک کی رضا کے لیے مقصود ہو لیکن انسان مخلوق کو دکھاوے کے طور پر کرے۔ اس میں تمام اسلامی فرائض اور حتیٰ کہ شہادت بھی آ جاتی ہے۔ جس بھی کام میں نیت دکھاوے پہ آ جائے اسے ریا کاری کہتے ہیں۔ ہمارے پیارے آقا ﷺ نے فرمایا انسان نے جو عمل کیا اس کا ثواب اس کی نیت کے حساب سے ملے گا۔ اس لیے ہمیں کسی بھی نیک کام کرنے سے پہلے یہ نیت ضرور کرنی چاہیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے اور یہ کام ہم اس کی رضا کے لیے کر رہے ہیں ۔

  2. #2
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    aj kal to ye aam ho geya hai allah hi hamain apni rehmat se nawazey

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 3rd January 2022, 10:16 PM
  2. سحری اور افطاری میں آپ نے کیا کھایا؟
    By ali.imran in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 13
    Last Post: 3rd July 2015, 02:02 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 30th November 2012, 11:44 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 30th June 2010, 06:46 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •