تمام آئی ٹی یورز کو السلام علیکم
دوستو آج ایک سروے کرتے ہیں کہ کس دوست کو کھانے میں کیا پسند ہے۔ سب سے پہلے میں اپنی فیوریٹ ڈش بتاتا ہوں۔ چکن بریانی میں شوق سے کھاتا ہوں۔ اور آپ کو کیا پسند ہے۔ اپنا جواب ضرور دیں۔۔۔۔۔شکریہ

Har cheez
This is Just a Painting !
Bookmarks