Results 1 to 3 of 3

Thread: میرا گاؤں

  1. #1
    KAKAR is offline Senior Member+
    Last Online
    1st September 2018 @ 09:36 AM
    Join Date
    03 Jan 2009
    Location
    Balochistan
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    235
    Threads
    57
    Credits
    1,019
    Thanked
    32

    Default میرا گاؤں

    دوستو میں آج آپ کے اپنے گاؤں کے بارے میں بتاؤں گا۔
    میرا تعلق ڈسٹرکٹ صحبت پور بلوچستان سے ہے اور میرے گاؤں کا نام مانجھی پور ہے ، میرے گاؤں کو تحصیل کا درجہ بھی ہےیہاں کی کچھ خاص چیزیں آپ کو بتاؤں گا ہمارا گاؤں مہمان نوازی کے لحاظ سے بہت مشہور ہے گاؤں میں مہمان کسی بھی قبیلے کا آ جائے سارے لوگ اس کی خدمت اور عزت کرتے ہیں۔ گاؤں کے چاروں طرف فصلیں اگتی ہیں جس میں گندم، چاول، سرسوں، چنے اور مٹر موسم کے لحاظ سے بوئے جاتے ہیں۔ آلودگی سے پاک ہے آبادی بھی زیادہ نہیں لوگ کئی سالوں سے آباد ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ مجھے اپنے علاقے سے بہت پیار ہے۔ اگر کبھی آپ اس طرف آئیں تو ہمارے گاؤں کا چکر ضرور لگانا یہ بڑی سکون والی جگہ ہے تمام نفرتوں، سیاستوں اور چال بازیوں سے پاک ہے۔

  2. #2
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    mashALLAH ,, Aala ,, ALLAH PAAK Pakistan per apna karam karen aur poorey Mulk mein aman o amaan ho aur islamic system ke tehet hum sub bahmi ittefaq o ittehad se rahen aur ghalt cheezon se door rahen ,, Aameen ,, Stay Blessed & Happy

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    7th April 2024 @ 08:11 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,911
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote KAKAR said: View Post
    دوستو میں آج آپ کے اپنے گاؤں کے بارے میں بتاؤں گا۔
    میرا تعلق ڈسٹرکٹ صحبت پور بلوچستان سے ہے اور میرے گاؤں کا نام مانجھی پور ہے ، میرے گاؤں کو تحصیل کا درجہ بھی ہےیہاں کی کچھ خاص چیزیں آپ کو بتاؤں گا ہمارا گاؤں مہمان نوازی کے لحاظ سے بہت مشہور ہے گاؤں میں مہمان کسی بھی قبیلے کا آ جائے سارے لوگ اس کی خدمت اور عزت کرتے ہیں۔ گاؤں کے چاروں طرف فصلیں اگتی ہیں جس میں گندم، چاول، سرسوں، چنے اور مٹر موسم کے لحاظ سے بوئے جاتے ہیں۔ آلودگی سے پاک ہے آبادی بھی زیادہ نہیں لوگ کئی سالوں سے آباد ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ مجھے اپنے علاقے سے بہت پیار ہے۔ اگر کبھی آپ اس طرف آئیں تو ہمارے گاؤں کا چکر ضرور لگانا یہ بڑی سکون والی جگہ ہے تمام نفرتوں، سیاستوں اور چال بازیوں سے پاک ہے۔
    ماشاء اللہ

    آپ کے گاوں کے بارے میں جان کر اچھا لگا

Similar Threads

  1. بزرگوں کی دعاؤں نے مارڈالا
    By Zaara in forum Design Poetry
    Replies: 17
    Last Post: 21st November 2021, 01:42 AM
  2. Replies: 6
    Last Post: 6th April 2021, 02:22 AM
  3. میں گاؤں چھوڑ کر لاہور آ گیا
    By Huraira. in forum Design Poetry
    Replies: 3
    Last Post: 10th June 2017, 10:05 AM
  4. ماں کے پاؤں میں پڑا رہونگا
    By Huraira. in forum Design Poetry
    Replies: 2
    Last Post: 4th March 2017, 09:14 AM
  5. Replies: 28
    Last Post: 2nd July 2013, 01:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •