Results 1 to 6 of 6

Thread: شاعر کا نام بتائیں

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default شاعر کا نام بتائیں


    نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی

    A.R. ASKANI

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    مولانا ظفر علی خان

  3. #3
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    مولانا ظفر

  4. #4
    jazzhi5 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th June 2020 @ 03:13 PM
    Join Date
    16 Jun 2009
    Location
    Lahore Pakistan
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    208
    Threads
    21
    Credits
    822
    Thanked
    3

    Default

    مولانا ظفر علی خان

  5. #5
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    مولانا ظفر علی خان
    بہت خوب جناب آپ کا جواب درست ہے
    اس شعر کے حوالے سے میں تفصیل بتادو کہ
    یہ شعر قرآن حکیم کی آیت کا ترجمہ ہے اور یہ تخلیقی ترجمہ مولانا ظفرعلی خان نے کیا ہے۔
    میں شائع ہونے والی مولانا ظفر علی خان کی کتاب بہارستان میں شامل ہے یہ شعر1937
    میں شائع ہونے والی مولانا ظفر علی خان کی کتاب بہارستان میں شامل ہے
    ظفر علی خان کا یہ شعر قرآن مجید کی ایک آیت مبارکہ کا آزاد ترجمہ ہے اس پر غور و خوص انسانی ذہن اور تاریخ کے کئی اہم پہلوﺅں کا انکشاف بن سکتا ہے۔
    انسان کی مشکل یہ ہے کہ وہ جس ماحول میں رہتا ہے اس کا عادی ہوجاتا ہے یہاں تک کہ وہ ماحول اسے ”فطری“ نظر آنے لگتا ہے۔ اُسے لگتا ہے زندگی جیسی ہے ویسی ہی ہے اور اس کو ایسا ہی رہنا چاہیے۔ شیخ اکبر محی الدین ابن عربیؒ نے اس حوالے سے ایک بڑی اور اہم بات کہی ہے۔ شیخ اکبر نے فرمایا ہے گُو کا کیڑا گُو میں خوش رہتا ہے اور خوشبو کا کیڑا خوشبو میں خوش رہتا ہے۔ یعنی انسان اگر آلودہ ماحول میں پلا بڑھا ہو تو وہ اسی ماحول میں مسرت محسوس کرنے لگتا ہے اور اگر کوئی انسان پاک صاف ماحول میں رہتا ہو تو وہ اسی ماحول میں فرحت محسوس کرتا ہے۔ ماحول کی یہ عادت انسان کو تبدیلی کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہونے دیتی اور چونکہ انسان تبدیلی کی ضرورت محسوس نہیں کرتا اس لیے اللہ تعالیٰ بھی اس کے حال کو تبدیل نہیں کرتے۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 85
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 24th April 2017, 10:22 PM
  2. Replies: 63
    Last Post: 1st May 2016, 05:53 PM
  3. Incomplete شاعر کا اصل نام بتائیں
    By Imranlibra1398 in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 29th June 2011, 04:34 PM
  4. Solved شاعر کا نام بتائیں؟
    By Doctor_rana in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 28th June 2011, 03:53 PM
  5. Replies: 16
    Last Post: 28th January 2010, 11:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •