Run as Administrator
ونڈو میں اس آپشن کا کیا مطلب ہے یہ بات سمجھنے کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ پرانے ونڈوز میں جب کوئی یوزر ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ کے ذریعے لاگ ان ہوتا تھا تو کمپیوٹر اس اکاونٹ کا ایک ٹوکن بنا کر تمام پروگرامز کو ایڈمنسٹریٹر کے حقوق دے دیتا تھا لیکن ونڈو وسٹا اور بعد کے ونڈوز میں دو ایکس ٹوکن بنائے جاتے ہیں ایک اسٹینڈرڈ ٹوکن اور ایک ایلی ویٹڈ ٹوکن ۔ اسٹینڈرڈ ٹوکن تمام عام پرگرامز کو چلاتا ہے مثلاً ویب براؤزنگ وغیرہ اس لیے کوئی بھی وائرس یا پروگرام ہماری رجسٹری کو خراب نہیں کر سکتا اور ایلی ویٹڈ ٹوکن کے پاس تمام ایڈمنسٹریٹر حقوق ہوتے ہیں۔ اس لیے ونڈو میں کوئی پروگرام اسٹارٹ ہوتا ہے تو وہ ایڈمنسٹریٹر کی اجازت طلب کرتا ہے یہ ہمارے کمپیوٹر کی سیفٹی اور سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks