السلام علیکم
ڈیئر ممبران نیچے دیئے گئے سوال کو حل کریں۔
دو حل شدہ سوال بھی دیئے گئے ہیں۔
ان حل شدہ سوالوں کو دیکھتے ہوئے آپ نے آخری سوال کا جواب نکالنا ہے۔
بہت ہی آسان ہے اگر تھوڑی توجہ دی جائے۔
622
Last edited by SonyPix; 20th September 2017 at 02:55 PM.
ھاں بہت ہی آسان ہے
Sent from my QMobile S2 using Tapatalk
وعلیکم السلام
میرا جواب 43 ہے
NO WITHOUT FOR LOVE
622
سب کو نفی کرنا تھا
اس کا جواب 622 ہے
622
درست جواب۔
1915-361=551
789-543=246
863-241=622
Bookmarks