Results 1 to 9 of 9

Thread: راستے کی بجری [ واقعہ ]

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default راستے کی بجری [ واقعہ ]

    راستے کی بجری
    #######################

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ

    ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ
    " اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِس کے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں اور جس کا نقطۂ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اُسے انعام سے نوازا جائے گا۔

    سب نے بڑے جوش و خروش سے ریس میں حصہ لیا۔
    شاہراہ کے دوسرے سِرے پر بادشاہ ریس کے شرکاء کے تاثرات پُوچھتا رہا۔

    کسی نے شاہراہ کی تھوڑی، کسی نے زیادہ تعریف کی، مگر سب نے بتایا کہ

    " شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے اگر اُسے اُٹھوا دیا جائے تو راہ چلنے اور دوڑنے والوں کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

    شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا۔
    ایک سپاہی نے خبر دی کہ
    " ریس میں حصہ لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے۔

    کچھ دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور ہانپتے ہوئے بادشاہ سے مخاطب ہوا:

    جناب عالی ! میں معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو انتظار کرنا پڑا۔

    دراصل راستے میں کچھ بجری پڑی تھی، میں نے سوچا اِس کی وجہ سے گزرنے والے لوگوں کو تکلیف ہوگی، لہٰذا اُسے ہٹانے میں کافی وقت لگ گیا۔
    لیکن حضور ! بجری کے نیچے سے یہ تھیلی ملی ہے، اس میں شاید کچھ سکے ہیں ہو سکتا ہے سڑک بنانے والے مزدوروں میں سے کسی کے ہوں گے، اُسے دے دیجئے گا۔

    وہ شخص اپنی بات ختم کر کے چلنے لگا تو بادشاہ نے کہا
    " بوڑھے میاں ! یہ تھیلی اب آپ کی ہے کیونکہ یہ میں نے ہی وہاں رکھوائی تھی اور یہ تمہارا انعام ہے۔

    پھر بادشاہ دوسرے حاضرین کی طرف مخاطب ہوتے ہوئے بولا
    : بہترین شخص وہ ہوتا ہے، جو گلے شکوئے کرنے کی بجائے اپنے عمل سے کچھ کر کے دکھائے۔

    اگر دیکھا جائے تو ہم سب بھی مجموعی طور پر راستے کی اِس "بجری" پر تو نالاں رہتے ہیں جو ہمارے راستے میں حائل ہے مگر اس کو ہٹانے کی کوشش نہیں کرتے،

    ہم میں سے ہر کوئی گفتار کا غازی تو بن جاتا ہے مگر کوئی بھی کردار کا غازی بننے کو تیار نہیں ہے۔

    الله کرے اب ہم لوگ بھی صرف باتیں بنانے کے بجائے اردگرد موجودچھوٹی موٹی "بجریاں" بھی ہٹانا شروع کر دیں۔

    ایساکرنےپر مجھےیقین ہے کہ ایک دِن ہم اُس حقیقی بادشاہ کی بارگاہ سے دنیا و آخرت میں انعام ضرور پائیں گے۔

    * ان شاء اللہ عزوجل*

  2. #2
    Join Date
    22 Jan 2017
    Location
    More Khunda
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    9
    Credits
    121
    Thanked
    3

    Default

    Good Story

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote waseemabbaspak said: View Post
    Good Story
    پسندگی کا شکریہ بھائی جان

  4. #4
    yasirashraf1 is offline Advance Member
    Last Online
    29th June 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    16 Oct 2012
    Location
    islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,570
    Threads
    41
    Thanked
    45

    Default

    Beshak sahi likha thanks for Good story

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote yasirashraf1 said: View Post
    Beshak sahi likha thanks for Good story
    پیارے بھائی پسند کرنے کا شکریہ

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    راستے کی بجری
    #######################

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ

    ایک بادشاہ نے ایک شاہراہ بنوائی اور اِس کے افتتاح کے لئے ایک ریس کا اعلان کیا اور کہا کہ
    " اس ریس میں تمام شہری حصہ لیں اور اِس کے اختتام پر شاہراہ کے متعلق اپنے تاثرات کا اظہار بھی کریں اور جس کا نقطۂ نظر بادشاہ کو پسند آئے گا اُسے انعام سے نوازا جائے گا۔

    سب نے بڑے جوش و خروش سے ریس میں حصہ لیا۔
    شاہراہ کے دوسرے سِرے پر بادشاہ ریس کے شرکاء کے تاثرات پُوچھتا رہا۔

    کسی نے شاہراہ کی تھوڑی، کسی نے زیادہ تعریف کی، مگر سب نے بتایا کہ

    " شاہراہ پر ایک جگہ بجری پڑی ہے اگر اُسے اُٹھوا دیا جائے تو راہ چلنے اور دوڑنے والوں کے لیے بہت اچھا ہوگا۔

    شام تک سب لوگ چلے گئے تو بادشاہ اُٹھ کر جانے لگا۔
    ایک سپاہی نے خبر دی کہ
    " ریس میں حصہ لینے والوں میں سے ایک آدمی جو شاہراہ میں صبح سویرے داخل ہوا تھا ابھی آنا باقی ہے۔

    کچھ دیر بعد ایک درمیانی عمر کا شخص دھُول میں لت پت تھکا ہارا ہاتھ میں ایک تھیلی پکڑے پہنچا اور ہانپتے ہوئے بادشاہ سے مخاطب ہوا:

    جناب عالی ! میں معافی چاہتا ہوں کہ آپ کو انتظار کرنا پڑا۔

    دراصل راستے میں کچھ بجری پڑی تھی، میں نے سوچا اِس کی وجہ سے گزرنے والے لوگوں کو تکلیف ہوگی، لہٰذا اُسے ہٹانے میں کافی وقت لگ گیا۔
    لیکن حضور ! بجری کے نیچے سے یہ تھیلی ملی ہے، اس میں شاید کچھ سکے ہیں ہو سکتا ہے سڑک بنانے والے مزدوروں میں سے کسی کے ہوں گے، اُسے دے دیجئے گا۔

    وہ شخص اپنی بات ختم کر کے چلنے لگا تو بادشاہ نے کہا
    " بوڑھے میاں ! یہ تھیلی اب آپ کی ہے کیونکہ یہ میں نے ہی وہاں رکھوائی تھی اور یہ تمہارا انعام ہے۔

    پھر بادشاہ دوسرے حاضرین کی طرف مخاطب ہوتے ہوئے بولا
    : بہترین شخص وہ ہوتا ہے، جو گلے شکوئے کرنے کی بجائے اپنے عمل سے کچھ کر کے دکھائے۔

    اگر دیکھا جائے تو ہم سب بھی مجموعی طور پر راستے کی اِس "بجری" پر تو نالاں رہتے ہیں جو ہمارے راستے میں حائل ہے مگر اس کو ہٹانے کی کوشش نہیں کرتے،

    ہم میں سے ہر کوئی گفتار کا غازی تو بن جاتا ہے مگر کوئی بھی کردار کا غازی بننے کو تیار نہیں ہے۔

    الله کرے اب ہم لوگ بھی صرف باتیں بنانے کے بجائے اردگرد موجودچھوٹی موٹی "بجریاں" بھی ہٹانا شروع کر دیں۔

    ایساکرنےپر مجھےیقین ہے کہ ایک دِن ہم اُس حقیقی بادشاہ کی بارگاہ سے دنیا و آخرت میں انعام ضرور پائیں گے۔

    * ان شاء اللہ عزوجل*

    Good Lesson

    Thanks for Sharing

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    Good Lesson

    Thanks for Sharing
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post

    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی
    نوازش ، کرم ، مہربانی

  9. #9
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    نوازش ، کرم ، مہربانی
    😀😊😊☺

Similar Threads

  1. Replies: 72
    Last Post: 29th July 2018, 05:33 PM
  2. فالج کی علامات اوراس سےبچاؤکاطریقہ
    By Saima_Anwar in forum General Knowledge
    Replies: 14
    Last Post: 24th January 2015, 03:07 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 8th April 2013, 06:11 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 2nd December 2009, 06:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •